Skip to Content
- مقعراور محدب آئینوں کے استعمالات لکھئے۔
- قوس قزح کن حالات میں تشکیل پاتا ہے۔
- مقعر اور محدب عدسوں کے استعمالات لکھئے۔
- مقعر آئینوں کے شعاعی خاکے بنائیں۔
- ترشہ اور اساس کی تعریف لکھئے اور مثالیں دیں۔
- چند قدرتی اور مصنوعی مظاہر کے نام لکھئے۔
- رسوبی تعامل کا ہے۔
- حسب ذیل جوہروں کی الکٹرانی تشکیل لکھئے۔سوڈیم’ کاربن’ کلورین’آکسیجن’نیان’آرگان المونیم ۔
- صدر مقادیری عددکسے کہتے ہیں۔
- نیل بھور کی جوہروں میں خولوں کی تقسیم کی شکل اتارئے۔
- ترشوں کے دھاتی کاربونیٹس اور ہائیڈروجن کاربو نیٹس کے تعامل سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے۔تجربہ میں درکار آلات، طریقہ عمل لکھئے۔
- رنگ کٹ سفوف کے استعمالات لکھئے۔
- جپسم سالٹ کا ضابطہ لکھئے۔
Post Views: 46