جون 2023 -سوالی پرچہ
سیکشن -1 6→ 3×2
٭ سیکشن 1 میں 3 مختصر ترین سوالات دئیے گئے ہیں۔
٭تمام سوالات کے جوابات لکھئے۔ہر سوال کے 2 نشانات مقرر ہیں۔
٭ہر سوال کا جواب 3یا 4 جملوں میں لکھئے۔
- روز مرہ زندگی میں استعمال کئے جانے والے اومک اور غیر اومک موصلات بیان کیجئے۔
- نائٹروجن اور کلورین کے لئے لیوس الکٹران ڈاٹ ساختی شکل اتارئیے۔
- اگر کیمیائی مساوات متوازن نہ ہوتو کیا واقع ہوگا۔
سیکشن -11
٭ سیکشن 11 میں 3 مختصر جوابی دئیے گئے ہیں۔
٭تمام سوالات کے جوابات لکھیئے-
٭ہر سوال کے لئے 4 نشانات مقرر ہیں۔
٭ہر سوال کا جواب 5 یا 6 سطروں میں لکھئے۔