درج ذیل میں یہہ کیمیائی تبدیلی کی مثال ہے۔

  1. مادے کی حالت میں تبدیلی ہے
  2. نئے اشیاء کی تیاری نہیں ہوتی
  3. یہہ ہمیشہ الٹا کیا جا سکتا ہے
  4. ایک یاایک سے زائید نئے اشیاء کی تیاری ہوتی ہے۔

درج ذیل میں یہہ طبعی تبدیلی کی مثال ہے۔

  1. موم بتی کا جلنا
  2. انگور کی تخمیر
  3. پانی میں شکر حل ہونا
  4. بریڈبیک کرنا

کسی ٹھوس کا راست گیس میں تبدیل ہونے کا عمل کہلاتا ہے۔

  1. پگھلنا
  2. عمل تبخیر
  3. عمل تکثیف
  4. تصعید

طبعی تبدیلی کے وجہہ شئے کی کمیت ہوتی ہے۔

  1. اضافہ
  2. کمی
  3. کوئی تبدیلی نہیں
  4. تبدیلی کی قسم پر منحصر ہوتا ہے

حسب ذیل تبدیلی کو با آسانی الٹا کیا جا سکتا ہے

  1. کاغذ کا جلنا
  2. پانی ملا کر آٹا گوندھنا
  3. پانی کا انجماد
  4. دودھ کا کٹھا ہونا

آبی بخارات ٹھنڈے ہو کر مائع میں تبدیل ہوتے ہیں۔ یہہ عمل کہلاتا ہے۔

  1. عمل تبخیر
  2. عمل تکثیف
  3. عمل تصعید
  4. پگھلنا

یہہ ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیلی کو بیان کرتا ہے۔

  1. عمل تصعید
  2. پگھلنا
  3. انجماد
  4. عمل تکثیف

حسب ذیل میں یہہ طبعی تبدیلی میں حصہ لیتا ہے۔لیکن کیمیائی تبدیلی نہیں؟

  1. پانی کو جوش دینا
  2. غذاء کا ہا ضمہ
  3. کیل کو زنگ لگنا
  4. موم بتی کا جلنا

روز مرہ زندگی کے مشاہدہ میں یہہ ایک طبعی تبدیلی کی مثال نہیں ہے۔

  1. کیک کوبیک کرنا
  2. ترکاری کاٹنا
  3. دیا سلائی کو جلانا
  4. سائیکل کو زنگ لگنا

حسب ذیل میں یہہ روز مرہ زندگی میں مشاہدہ کیا جانے والا کیمیائی تبدیلی ہے۔

  1. برف کا پگھل کر پانی میں تبدیل ہونا
  2. چائے میں شکر کا حل ہونا
  3. ٹوسٹر میں ٹوسٹ تیار کرنا
  4. کاغذ کے ٹکڑے کو موڑنا

روز مرہ زندگی میں کونسا مشغلہ عمل تبخیر کو بیان کرتا ہے۔

  1. شربت کے انجماد سے برف کی قلمیں بنانا
  2. کپڑوں کو خشک کرنا
  3. آٹا اور پانی ملاکر گونھنا
  4. پیاز کو کاٹ کر سلاد بنانا

لوہے کی اشیاء کو کھلا رکھنے پر سرخ مائل پرت حاصل ہوتی ہے۔یہہ اس قسم کی تبدیلی ہے۔

  1. طبعی تبدیلی
  2. کیمیائی تبدیلی
  3. معکوس تبدیلی
  4. عارضی تبدیلی

لوہے کو زنگ لگنے سے محفوظ   رکھنے کے لئے حسب ذیل طریقہ استعمال نہیں ہوتا۔

  1. پینٹ کرنا
  2. پانی ڈوبا کر رکھنا
  3. ملمع کاری
  4. گریس لگانا

زیورات کی تیاری میں ‘سونا’ استعمال کرنے کی وجہہ

1۔زیادہ قیمت

2۔زنگ نہیں لگتا

  1. صرف 1 صحیح
  2. صرف 2 صحیح
  3. 1 اور 2  دونوں صحیح
  4. 1اور2 دونوں غلط

آلو اور بیگن کاٹ کر کھلا رکھنے پر ان کے رنگ میں تبدیلی کو روکنے کے لئے حسب ذیل طریقے استعمال ہوتے ہیں۔

1۔نمک کے پانی میں ڈالنا

2۔ سرکہ ملا ہوئے پانی میں ڈوبانا

 3۔ لیمو کے رس کو پانی ملا کر لکھنا

  1. صرف 1
  2. 1 اور 2
  3. 1’2 اور3
  4. صرف 3

لوہے کو زنگ لگنے کی وجہ نہیں ہے۔

  1. صرف مرطوب ہوا
  2. مرطوب ہوا اور پانی
  3. خشک ہوا اور پانی
  4. صرف خشک ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *