2020 نئی قومی تعلیمی پالیسی
- 1986ء میں راجیو گاندھی کی حکومت نے 21 ویں صدی میں آنے والے مسائل کا سامنا کرنے کی غرض سے ہمارے تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے نئی قومی تعلیمی پالیسی 1986ء کی تشکیل دی تھی ۔ تقریباً 34 سال بعد ہماری مرکزی حکومت نے NEP 1986 کی ازسر نو تشکیل کرکے NEP’ 2020 کی بنیاد ڈالی۔
- جنوری 2015 ء میں اس وقت کی MHRD منسٹر سمرتی ایرانی نے ہمارے تعلیمی نظام کا مشاہدہ کرکے نئی تعلیمی نظام کی خاطر سابقہ کابینہ سکریٹری ٹی۔ایس۔ آر۔ سوبھرامنیم کی صدارت میں ایک کمیٹی CENEP کو قائم کیا گیا۔ [CENEP=Committee for Evolution of National Educational Policy]
- اس کمیٹی نے ملک بھر میں بحث و مباحثہ کرکے اپنے رپورٹ کو 2016ء میں پیش کیا۔ اس رپورٹ کے تحت( منسٹری آف ہیومن ریسورس اینڈ ڈیولپمنٹ MHRD ) نے ڈرافٹ نیشنل ایجوکیشن پالیسی [DNEP=Draft National Educatioal Policy] کو بنایا۔
- اس رپورٹ کو MHRD نے “My GOV innovation” portal رکھ کر ملک بھر سے صلاح و مشورے دینے کے لئے کہا گیا۔
- اس سے ملک بھر میں 674 اضلاع’670 شہر’660 بلاک’ 2.5 لاکھ دیہاتوں سے تقریباً 2 لاکھ سے زیادہ مشورے ماصول ہوئے۔
- ان مشوروں اور ڈرافٹ کا مشاہدہ کرکے نئی قومی تعلیمی پالیسی کو بنانے کی ذمہ داری جون 2017ء میں سابقہ اسرو(ISRO) چیرمین Krishna swamy Kasturi Rangan کی صدارت میں 7 ارکان اور ایک سکریٹری سے کمیٹی بنائی گئی۔
- نوٹ:- کستوری رنجن کمیٹی کو بنانے والے MHRD منسٹر PRAKASH JAVADEKAR ہیں۔
- Committee for Draft National Education Policy
- Marjul Bhargav
- Wasuda Kamat
- V.Kaltamani
- Ram Shankar Kuril
- Major Asif
- Krishna Mohan Tripathi
- K. Sreedhar
- J. Alphones
- یہہ کمیٹی تمام مشورے’ ڈرافٹ کو مطالعہ کرکے آخرکار 484 اوراق پر مبنی ایک رپورٹ کو اس وقت کے MHRD منسٹر Ramesh Nishank Pokhriyal کو پیش کیا۔31/مئی 2019 کو ۔
- فی الحال تعلیمی نظام کے 19 موضو عات میں تبدیلی لانے کا مشورہ پیش کیا۔ اس رپورٹ کو مرکزی کابینہ میں 29/جولائی 2020 ء کو منظوری دی گئی۔
- قومی تعلیمی پالیسی کا وژن:-
- مستقبل پر مرکوز تعلیمی نظام کی تشکیل کرنا جو سب کو معایاری تعلیم فراہم کرکے ہمارے ملک کو ایک مستحکم ‘طاقتور اور اعلٰی علمی معاشرہ بنانے میں براہ راست کردار ادا کرے۔
- قومی تعلیمی پالیسی کے مقاصد:-
- 21 ویں صدی کے لئے ضروری مہارتوں کو فراہم کرنے والا تعلیمی نظام کی تشکیل کرنا۔
- تعلیم میں مساوات ‘معیاری اور اعلٰی تعلیم ہر ایک کے لئے مہیا ہو۔
- حقوق’ ذمہ داریاں ‘دستوری اقدر کو فروغ دیتے ہوئے ذمہ دار شہری بنانا۔
- زندگی کی مہارتیں ‘انسانی حقوق کا حترام کرتے ہوئے مستحکم ترقی کے لئے عوام کو تیار کرنا۔
- NEP 2020 مطابق 4 حصوں کو 27 چاپٹرس میں منقسم کیا گیا ہے۔
- اسکولی تعلیم (8-1)
- اعلٰی تعلیم (19-9)
- مخصوس توجہ رکھنے کے عوامل (24-20)
- پالیسی کی عمل آواری
PM | Ministry | Name of Edu minister | s.no |
Nehru | 1st Edu minister | Maulana Abul kalam Azad | 1 |
Rajive Gandhi | MHRD 1985 | P.V .Narsimha Rao | 2 |
Narendar Modi | Edu minister | Dharmendra Pradhan | 3 |
اہم نکات :-
- قومی تعلیمی ڈھانچہ 3+2+10 کی جگہ میں 4+3+3+5 کے تعلیمی نظام کا متعرف کیاگیا۔
STAGE | CLASSES | NEW SYS | AGE | S.NO |
Foundation | 3 yrs pre school +1st +2nd | 5 | 3-8 | 1 |
Preparation | 3rd ,4th,5th | 3 | 8-11 | 2 |
Middle Stage | 6th, 7th ,8th | 3 | 11-14 | 3 |
Secondary | 9th ,10th, 11th, 12th | 4 | 14-18 | 4 |
- ما قبل تحتانوی تعلیم کو اسکول کی تعلیم سے جوڑا گیا۔ انٹر میڈیٹ کے درجہ کو رد کیا گیا۔ نئی قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے مطابق بچے 18-3 سے سال کی عمر رکھنے والے ہیں۔
- ما قبل تحتانوی تعلیم کے نصاب اور ٹریننگ میں تبدیلیاں لا کر اسکولی تعلیم میں شامل کیا گیا۔اس کے لئے نصاب کی تیاری کے لئے NCERT نے NCPFECCE کو قائم کیا گیا۔[NCPFECCE=National Curriculum and Pedagogical Framework for Early Childhood Care and Education]
- اسکول کے بستہ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے’ NCF 2005′ NCERT کا جائزہ لے کر اس کی ازسر نو تشکیل کے لئے NCFSE 2021 کو قائم کیا جائے۔
- 5 ویں جماعت تک تدریسی مادری زبان میں ہونی چاہئے، اسکو 8 ویں جماعت تک وسعت دی جا سکتی ہے۔
- سہ لسانی فارمولے کی عمل آواری کرتے ہوئے قدیم زبانوں کی ترقی کی جائے جس میں خاص طور پر سنسکرت زبان کو خاص درجہ دیاگیا اور ہر سطح پر یہہ Optional Subject کی طرح رہنا چاہئے۔
- ملک میں persian’pali’ prakrit زبانوں کے لئے جدید ادارے قائم کریں بچوں کو سکنڈری سطح پر انگریزی زبان کے علاوہ جاپانی’ تھائی’ کورین’ روسی’فرانسیسی’ اسپیانش’جرمنی جیسے زبانوں کا اکتساب کر سکتے ہیں۔
- 6ویں جماعت میں کوڈنگ Coding کا متعارف کیا جاتا ہے۔
- ہر طالب علم 8-6 جماعتوں میں کمہار’ بجلی کا کام’ لوہار’ باغبانی’ بڑھیئ کا کام’جیسے پیشہ وارانہ تعلیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔
- Ek Bharat Shreshta Bharat پروگرام کے تحت 8-6 جماعت کے طلباء میں قومی یکجہتی اور ہمارے ملک کت مختلف زبانوں کے خصوصیات کو جاننے کے لئے متعارف کیا گیا۔
- ECCE=Early Childhood and Education
- ECCE میں کام کرنے والے اساتذہ جو 10+2 کی تعلیم حاصل کرچکی ہوں تو 6 ماہ سرٹیفکٹ کورس فراہم کیاجا تا ہے۔ 10 ویں جماعت سے کم تعلیم حاصل کی ہو تو ایک سال ڈپلوما کورس دیا جا سکتا ہے۔
- NIPUN BHARAT مشن کو 5/جولائی 2021ء کو متعرف کیا گیا جس کا مقصد FLN کو حاصل کرنا ہے۔
- FLN=Foundational Literacy And Numeracy
- NIPUN=National Intative For Profiency In Reading With Understanding And Numeracy
- DIKSHA =Digital Intrastructure For Knowledge Sharing
- NEP-2020 کے تحت اسکول سے باہر 2 کروڑ بچوں کو اسکول میں داخلہ دلانا بھی شامل ہے۔
- اسکول میں طلباء اور معلم کی نسبت 1:30 ہے ۔جبکہ بچھڑے ہوئے طبقات میں 1:25 ہے۔
- پری اسکول سے سکنڈری اسکول تک 100 فیصد GER کو 2030 تک حاصل کنا
- اسی طرح اعلٰی سطح کی تعلیم میں 50فیصد GER کو 2035 تک حاصل کرنا ہے۔
- GER= Gross Enrollment Ratio
- بچوںمیں 6 سال کی عمر آنے تک 85 فیصد دماغ کی نشونما ہوجاتی ہے۔
- 2018ء سروے کے مطابق پیشہ وارانہ تعلیم 26.3 فیصد تھی۔اس کو 2035 تک 50 فیصد ترقی کرنا۔
- مرکزی ریاستی حکومت میں GDP کے 6فیصد روپیوں کو تعلیم پر خرچ کرنا ۔اگر چیکہ تعلیمی اعتبار سے کمزور طبقات ہوتو وہاں پر SPECIAL EDUCATION ZONE قائم کرکے 2:1 کی نسبت میں خرچکرنا۔
- 2030 تک چار سالہ انٹیگریٹڈ بی۔ایڈ کورس کی عمل آواری
- NATIONAL TESTING AGENCY کے ذریعہ بی۔ایڈ کے داخلاتی امتحان کو منعقد کرنا۔اساتذہ کا انتخاب TETاور INTERVIEW پر منحصر رہےگا ۔
- معلم کو برسر خدمات IN SERVICE TRAINING میں ایک سال 50 گھنٹے سے کم ہوئے بغیر تربیت فراہم کرنا ۔
- اعلٰی تعلیم کے محصول کے لئے قومی سطح پر HECI کو قائم کرنا۔ اسکے ما تحت 4 اداروں کو قائم کرنا۔
- HCEI=Higher Education Council Of India
- HERC=Higher Education Regulatory Council
- GEC=General Education Council
- HEGC=Higher Education Grant Council
]اسکے اندر UGC+NCTE+AICTE شامل ہیں [
- NAC =National Accreditation Council
- تمام ریاستوں کی SCERT میں SSSA کا ایک آزادانہ شاخ 2030 تک بنانے کے لئے کہا گیا ہے۔
- SSSA= STATE SCHOOL STANDARDS AUTHORITY
- 2025 تک MLL کو حاصل کیا جانا چاہئے۔
- MLL= MINIMUM LEVELS OF LEARNING
- امتحانات کے خوف کو کم کیا جائے۔ اسکے لئے 3’5’8 ویں جماعت کے لئے ہی سالانہ امتحانات رہیں گے اور بورڈ امتحانات 10 اور 12 ویں جماعت کے لئے رکھے جائیگے ۔ اس کے لئے سوالات کے پرچے بنانے کے لئے PARAKH کا قائم کیاجائے گا۔
- PARAKH= Performance Assesment Review And Analsis Of Knowledge For Holistic Development
- 2025 کے بعد 9 ویں جماعت اور اس سے اعلیٰ جماعتوں میں تدریس و جانچ کمپیوٹر کے ذریعہ کی جانی چاہئے۔
- اسکول کامپلکس میں 10 سے 20 اسکولوں کو شامل کیا گیا۔
- SMCکی طرح SCMC بھی بنایا جائے۔
- SMC=School Management Committee
- SCMC= School Complex Management Committee
- Secondry ‘Higher Secondry Education میں NCC (NATIONAL CADET CORPS ) کو قائم کرنا۔
- اگسٹ 2021ء میں NEP ‘ 2020 کو روبہ عمل میں لانے والی سب سے پہلی ریاست “کرناٹک” ہے۔
- NEP’ 2020 کے چیر مین ڈاکٹر کستوری رنگن نے ایم۔فل کے کورس کو رد کر دیا۔
The NEP 2020 is based on four pillars
- Access
- Equity
- Quality
- Accountability/Affordability