FORMATIVE ASSESSMENT III
CLASS 8th SUB: PHYSICAL SCIENCE
MAX MARKS: 20
I-حسب ذیل سوالات کے جوابات ایک یا دو جملوں میں لکھئے۔ہر سوا کے لئے ایک نشان مقرر ہے۔
1- پٹرولیم کو مائع گولڈ کیوں کہتے ہیں۔
2-احتراق پذیر اشیاء کے کوئی چار مثالیں دیجئے۔
3-برقی آلات میں لگی آگ بجھانے کے لئے پانی استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ کیوں؟
4-زمین کے اندر پٹرولیم بننے کے عمل کو بیان کیجئے۔
5-ٹھوس اور مائعات میں موصل کی مثالیں دیجئے۔
II-حسب ذیل سوالات کے جوابات دو یا تین جملوں میں لکھئے۔ہر سوال کے لئے دو نشانات مقرر ہیں۔
6-“ایندھن ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔
7-ہم لوگوں کو رکازی ایندھن کے متبادل ایندھن کی تلاش کیوں کرنا چاہئیے ۔
8-برقی ملمع کاری کو بتانے کے لئے خاکہ اتارئیے۔
III-حسب ذیل سوالات کے جوابات پانچ یا چھ جملوں میں لکھئے۔ہر سوال کے لئے پانچ نشانات مقرر ہیں۔
9-مائعات کی برقی موصلیت کی جانچ کے لئے تجربہ گاہی مشغلہ لکھئے۔
IV-مندرجہ ذیل خالی جگہوں کو پر کیجئے۔ہر سوال کے لئے 1/2 نشان مقرر ہے۔
11-سڑکیں بچھانے کے لئے استعمال ہونے والا پٹرولیم کا محاصل ———– ہے۔
12-بہترین ایندھن ——-ہے جو کم آلودگی پیدا کرتا ہے۔