ہماری غذا OUR FOOD
- وہ اشیاء جو غذا کی تیاری کے لئے ضروری ہے، انہیں اجزائے ترکیبی کہتے ہیں۔
- تیار شدہ غذاء جیسے؛ بسکٹ🧇چاکلیٹ🍬، چپس، شربت🧃، وغیرہ خریدتے ہیں تو اس پر غذاء کے اجزائے ترکیبی لکھے ہو تے ہیں۔
- جانوروں سے ہم دودھ🍶، انڈے🥚، اور گوشت 🍗حاصل کرتے ہیں۔
- پودوں کے مختلف حصوں کو ہم کھاتے ہیں جیسے ٹماٹر🍅، پالک🥬، گوبھی کا پھول 💐، بیگن🍆، 🥔، پھلیاں، لیمو، بھینڈی🥒🥕🌶🧅وغیرہ۔
- عام نمک ایک معدنی شے ہے، جسے ہم سمندر سے حاصل کر تے ہیں
- پودوں کے پتوں، جڑوں، بیجوں اورپھولوں کو ہم وسیع طور پر استعمال نہیں کرتے ہیں جبکہ تنوں اور پھلوں کو وسیع طور پر استعمال نہیں کرتے۔
- ایک ہی علاقہ کے لوگوں کی غذائی عادتیں ایک جیسی ہو تی ہیں۔
- مختلف اجزائے ترکیبی استعمال کرکے ہم مختلف اقسام کے غذاءپکا سکتے ہیں۔
- ریاست تلنگانہ جغرافیائی اور موسمی حالات کے اعتبار سے دھان کی کاشت کے لئے بہت موزوں ہے۔
- جبکہ راجھستان میں چاول سے زیادہ مکئی ‘باجرہ اور گیہوں کی زیادہ پیداوار ہوتی ہے۔
- غذاء کو پکانے کے مختلف طریقے ہیں جیسے ابالنا’تلنا’بھوننا’دم دینا’بھاپ سے پکانا وغیرہ۔۔۔۔
- غذاء کو محفوظ کرنے کے بھی بہت طریقے ہیں جیسے 1۔ نمک لگا کر سکھانا 2۔مچھلی کو دھواں کے ذریعہ سکھانا جو SMOKING کہلاتا ہے۔ 3۔پھلوں کو شکر یا شہد میں محفوظ کیا جا تا ہے۔
- تیار شدہ غذاء کومحفوظ کرنے کے لئے کیمیائی اشیاء کو بطور تحفظ کار PRESERVATIVE استعمال کیا جا تا ہے۔
- پھلوں اور ترکاریوں کواستعمال کرتے ہوئے مختلف نمونوں کو تیار کرنا “ترکاری نقش کاری ” VEGETABLE CARVING کہتے ہیں۔
The items that are necessary for the preparation of
food are called ingredients.
Prepared food such as;
If you buy biscuits🧇chocolate🍬, chips, syrup🧃, etc.,
then the ingredients of the food are written on it.
From animals we get milk🍶, eggs🥚, and meat🍗.
We eat different parts of plants like tomato🍅, spinach🥬,
cauliflower 💐, brinjal🍆, 🥔, beans, lemon, okra🥒🥕🌶🧅 etc.
-
Common salt is a mineral that we get from the sea Leaves, roots, seeds and flowers of plants are not widely used by us while stems and fruits are not widely used. People of the same region have similar dietary habits. By using different ingredients we can cook different types of food. The state of Telangana is very suitable for paddy cultivation in terms of geographical and climatic conditions
While Rajasthan produces more maize, millet and wheat than rice. There are different methods of cooking food such as boiling, frying, roasting, steaming, etc. There are also many ways to preserve food such as 1. Teaching by applying salt 2. Teaching the fish by smoke which is called SMOKING. 3. Fruits are preserved in sugar or honey. Chemicals are used as preservatives to preserve the prepared food.
Making different patterns using fruits and vegetables is called VEGETABLE CARVING.