منظربین میں آئینوں کو اس زاویہ پر رکھا جاتا ہے۔
- عمودی
- متوازی
- 450
- 600
کسی بھی شربت کی بوتل پر مثلث نما شکل اس بات کو ظاہر کرتی ہے۔
- PP(polyproplyne)
- PS(polystyrene)
- PET(polyethylene Terephihate)
- Vinyle(poly vinyle chloride)
ایک بس کی رفتار 72کلو میٹر فی گھنٹہ اور+ کار کی رفتار 40 میٹر فی سکنڈ ہو تب
- کار کی حرکت بس سے زیادہ ہے۔
- کار آہستہ سے حرکت کرتی ہے
- دونوں کی رفتار مساوی ہے
- کچھ نہیں بتاسکتے
علامت ظاہر کرتی ہے؟
- بیاٹری
- بلب
- فیوس
- برقی کٹھکا
تانبہ اور پیتل کے اشیاء پر نیلے اور سبز نشان کو اس کی پرت چڑھاکر دور کیا جا سکتا ہے۔
- جست
- ٹن
- لوہا
- المونیم
ادھات جو انڈوں ،بالوں اور ناخنوں میں پائی جاتی ہے۔
- سلفر
- کاربن
- آئیوڈین
- برومائیڈ
وہ کونسا عنصر ہے جو انسانی جسم کی کمیت کا بڑا حصہ ہے۔
- آکسیجن
- کیلسیم
- کاربن
- ہائیڈروجن
سلائی مشین میں سوئی کی حرکت ہوتی ہے۔
- انتقالی حرکت
- غیر ہموار حرکت
- دائروی حرکت
- اہتزای حرکت
وہ کونسی شئے ہے جو مادہ کی تینوں حالتوں میں پائی جاتی ہےَ
- پٹرول
- پانی
- لکڑی
- بادل
کثافت کی CGS اکائی نظام میں۔
- Kg/cm3
- gm/cm3
- kg/cm3
- kg/m2
جوڑ ملائیے
-
-
- چال a.نقل مکان /وقت
- رفتار b.کمیت×اسراع
-
- اسراع c.فاصلہ/ وقت
- معیار حرکت d. کمیت×رفتار
۔رفتار/وقتe
اگر کوئی جسم ‘ u’ ابتدائی رفتار سے حرکت کرتے ہوئے وقت ‘t’ میں ‘v’رفتار کو پہنچتا ہے۔اگر اسراع ‘a’ ہوتو جسم کا طئے شدہ فاصلہ ہوگا ۔
- S=ut+1/2 at
- V=u+at
- S=v2-u2/2as
- ان میں سے کوئی نہیں۔
NaOH + HCl→ NaCl+H2O یہہ مساوات کہلاتی ہے۔
- کیمیائی تحلیل
- کیمیا ئی ہٹاؤ
- دوئیلی تحلیل
- کیمیائی اتحاد
- ایک بندوق سے نکلی ہوئی گولی کی رفتار 60 کلو میٹر/گھنٹہ سے داغی گئی، جس کی کمیت 20 گرام ہے تب بندوق سے نکلی ہوئی گولی کی توانائی بالحرکت معلوم کیجئے۔
- 0.5 جول
- 0.8جول
- 0.6جول
- 0.2جول
- )قوت کی اکائی —– ہے۔
- کلو گرام
- میٹر
- نیوٹن
- پاؤنڈ
مندرجہ ذیل میں سے کونسا اکائیوں کا نظام نہیں ہے۔
- MKS
- CGS
- FPS
- ABC
کسی منحنی جسم کس احاطہ (رقبہ) معلام کرنے کا عام طریقہ
- اسکیل
- وزن
- ترمیم
- ابعاد
اعظم ترین اور اقل ترین تپش معلوم کرنے کے لئے استعمال ہونے والا آلہ
- تھرما میٹر
- بارو میٹر
- سکس کا تھر ما میٹر
- تینوں
ایک جسم 2 میٹر فی سکنڈ کی رفتار سے ایک سوئمنگ پول میں 10 چکر لگاتا ہے درکار وقت معلوم کرو۔ جبکہ پول کی لمبائی 25 میٹر ہے۔
- 50 سکنڈ
- 60 سکنڈ
- 70 سکنڈ
- 100 سکنڈ
جوہر اور سالمہ میں فرق کی وجہ ہوتی ہے۔
- ایک ذرّہ
- دو ذرہ یا زایئد
- AاورB دونوں
- دو جوہری ذرہ یا سالمہ
دو امتحانی نلیاں ، جن میں کچھ آکسائیڈس رکھے ہوئے ہیں جو حسب ذیل محلول بناتے ہیں۔
امتحانی نلیA میں نیلا لتمس کو سرخ لتمس اور امتحانی نلی Bکا محلول سرخ لتمس کو نیلے میں تبدیل کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل میں صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے۔
- A میں ترشئی محلول اور Bمیں اساسی محلول
- A میں اسای محلول اور Bمیں ترشئی محلول
- A اورB دونوں محلول میں تبدیلی
- ان میں سے کوئی نہیں۔
صبح اور شام سورج کی لال شعاعوں کو دیکھکر سمیر کہتا ہے کہ یہہ لال رنگ بڑے طول موج کی وجہہ سے ہوتا ہے اور فرحان کہتا ہے کہ صبح اور شام، سوراج لال ہوتا ہے۔ صحیح بیان کا انتخاب کیجئے۔
- سمیر صحیح کہتا ہے
- فرحان صحیح کہتا ہے
- سمیر اور فرحان دونوں صحیح ہیں
- سمیر اور فرحان دونوں غلط ہیں
آزادانہ طور پر اوپر کی جانب پھینکا گیا جسم ایک بلندی پر جا کرواپس زمین کی طرف آتا ہے ایک مقام پر اس کا اسراع ” صفر” ہو تا ہے اس کی وجہ۔
- لگائی گئی قوت بے اثر ہوجاتی ہے۔
- زمین کا اسراع اس کی حرکت کے مخالف سمت میں عمل کرتا ہے۔
- زمین کی مقناطیسی قوت
- A ‘ B اور C تینوں درست ہیں
اسماء اور سلمیٰ میں گفتگو کے دوران بحث ہوتی ہے ۔اسماء کہتی ہے کہ تیرنے والے جسم کے لئے ضروری ہے کہ وہ ہاتھ اور پیر کو حرکت دیں۔ جبکہ سلمیٰ کہتی ہے کہ محض پانی پر لیٹ جانے سے پانی جسم کو تیراتا ہے۔
- اسماء کا بیان صحیح ہے
- سلمیٰ کا بیان صحیح ہے
- دونوں بیان صحیح ہے
- دونوں بیان غلط ہیں۔
ایک مخروطی صراحی میں زنک کے ٹکڑوں اور ہائیڈروکلورک ترشہ کو ڈالاگیا اور اس مخروطی صراحی کے منہ پر غبارہ لگایا تعامل کے بعد غبارہ پھولنے لگا ۔خارج ہونے والی گیس کونسی ہوگی،جس کی وجہ غبارہ پھولنے لگا ۔
- آکسیجن
- نائٹروجن
- کلورین
- ہائیڈروجن
مندرجہ اشیاء میں سے کون کونسے موصل ہیں ۔
- لوہا
- لکڑی
- چاندی
- تانبہ
- کپڑا
- i ,iii,v
- i,iii,iv
- ii,iv,v
- i,ii,v
سوڈیم پانی سے تماس میں آنے پر وہ تیزی سے تعامل کرتا ہے۔ آپ کیا تدابیر اختیار کریں گے کہ پانی سے تماس میں نہ آئے۔
- ڈبہ میں رکھیں گے
- کیروسین میں رکھیں گے
- دودھ میں رکھیں گے
- فریج میں رکھیں گے
کوکر کا دستہ، کنگھا، برقی سوئچ اور ٹوتھ برش کو جلاکر ان کی جانچ کی گئی ۔ان میں سے کس کو گرم کرنے پر نرم اور ٹھنڈا کرنے پر سخت ہوتے ہیں۔
- کوکر کا دستہ، کنگھا
- کوکر کا دستہ، برقی سوئچ
- برقی سوئچ، ٹوتھ برش
- کنگھا، ٹوتھ برش
اشرف نے کچھ کپڑوں کے ٹکڑوں کو جلا کر مشاہدہ کیا اورتجربہ کے ذریعہ اس نے نائیلان اور اکریلک کی شناخت کی۔ اس نے مشاہدہ کیا
- ٹکڑا جل شعلہ میں پگھل جاتا ہے
- جلنے پر بال جلنے کی سی بو آتی ہے
- ٹکڑا تیز شعلہ سے جل اٹھا
- ٹکڑا آہستہ آہستہ جل کر پگھل جاتا ہے