•  پودوں کے حصے اور افعال
  • بعض پودوں میں ایک بڑی جڑ جسے — اور اس سے کئی باریک جڑیں نکلتی ہیں  جسے — کہا جا تا ہے۔ ( اسل جڑ ‘ بغلی جڑ)
  • بعض پودوں میں باریک جڑیں تنہ کے قاعدہ سے نکلتے ہیں جس کو — کہا جا تا ہے۔(ریشہ دار جڑیں )
  • اس نظام کے تمام جڑیں مشابہ ہوتی ہیں۔ ( ریشہ دار جڑیں)
  • ذخیرہ کرنے والی ہیں ۔ ( مولی’ گاجر’ چقندر )
  • ورقہ رگوں  کی ترتیب کو — کہا جا تا ہے۔( رگیت)
  • پتہ کا ڈھانچہ ہوتا ہے۔ ( رگیت )
  • اصل جڑ کا نظام رکھنے والے پودوں میں اس قسم کی رگیت پائی جا تی ہے۔(جال دار رگیت)
  • وہ پودا جس میں ریشہ دار جڑ کا نظام پایا جا تا ہے اس قسم کی رگیت دیکھی جا سکتی ہے۔ ( متوازی رگیت )
  • پودے کی ناک ہوتی ہے اور گیسوں کے تبادلہ میں مدد دیتے ہیں۔( دہن)
  • سوکھے ہوئے پتوں پر شکلیں بنانے کی مشہور کٹیج انڈسٹری یہا ں پائی جا تی ہے۔( ضلع ورنگل)
  • پانی کا بخارات  کی شکل میں خارج ہونا کہلاتا ہے۔( عمل سریان )
  • متبادلہ تنہ جو غذاء کو محفوظ رکھتے ہیں ۔( آلو’ ہلدی ‘ لہسن ‘ادرک ‘گننا وغیرہ)
  • موز کا تیل اس سے  تیار کیا جا تا ہے۔( پٹرولیم)
  • سیب میں اتنا فیصد پانی ہو تا ہے۔( ٪84)
  • ککڑی میں اتنے فیصد پانی ہوتا ہے۔ ( ٪ 96)
  • ہماری ریاست میں طلوع آفتاب کا رخ مشرق سے کسی قدر جنوب کی طرف بدلتاہے۔(20 ڈسمبر سے ‘ اسی لئے سایہ بائیں جانب کسی قدر شمال کی طرف ہوتا ہے )
  • طلوع آفتاب سیدھا مشرق کی جا نب اس تاریخ  سے ہو تا ہے۔ (15 مئی)
  • پانی کے ذریعہ ہونے والی ٪43 اموات کا سبب ہے۔(اسہال)
  • ٹینکوں میں ذخیرہ کردہ پانی کی حجم کی پیمائش کے لئے اس اکائی کا استعمال کیا جا تا ہے۔(گیلن)
  •  Resevoirs ذخیرہ آب کی پیمائش اس میں کی جا تی ہے۔( Feet)
  • سیلاب کے دوران ڈیم اور پراجکٹون سے خارج کئے جانے والے پانی کی پیمائش کی جا تی ہے۔( Cusecs مکعب سنٹی میٹر فی سکنڈ)   
  • ہمارے جسم میں اتنا پانی پایا جا تا ہے۔ ( ٪70)
  • ہماری ریاست کے اس ضلع میں زیر زمین پانی آلودہ ہے جس کے استعمال سے فلوروسس لاحق ہوتا ہے۔
  • ہر سال پانی سے متاثر کرنے والی بیماریں کی وجہ سے اتنے افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔(4 ملین)
  • فردکی ہر قسم کی ضروریات    کے لئے فی دن اتنے لیٹر پانی استعمال کیا جا تا ہے۔(50)
  • دنیا بھر میں پانی کے استعمال میں  زراعت کا حصہ ہے۔(٪70)
  • دنیا بھر میں پانی کے استعمال میں کارخا نہ کا حصہ ہے۔( ٪22)
  • 1 کلو گرام طاول کی پیداوار کے لئے اتنے لیٹر پانی درکار ہوتا ہے۔(5000)

 

                             برق

  • کسی برقی بار میں بہنے والی برقی رو کو کہتے ہیں۔( برقCurrent )
  • ایسی اشیاء جن سے برقی رو گزرسکتی ہے ۔(برقی موصل Conductor )
  • ایسی اشیاء جن سے برقی نہیں رو گزرسکتی ہے ۔(برقی  غیر موصل Insulator )
  • موجودہ استعمال میں آنے والے بلب میں فلا منٹ کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے۔( ٹنگسٹن)
  • برقی بلب کا موجد ۔( تھامس الوا ایڈسن)
  • ساکت Static Electricity  برقی کو دریافت کرنے والا ۔( Thales of Miletus )
  • لفظ  Eletricity کو سب سے پہلے استعمال کرنے والا۔(William Gilbert   )
  • برق اور رواں کو مثبت اور منفی دینے والا ۔( امریکی  سائنسداں بنجامن فرانکلن )
  • اطالوی حیاتیات دان جس نے مینڈک پر تجربات کرتے ہوئے بتلایا کہ جانداروں کے جسم میں برق ہوتا ہے۔( Luigi Galvani)
  • اس سائنس دان نے معلوم کیا کہ برق مقناطیسیت بھی تیار کر سکتی ہے۔( Hans Christian oerested )
  • سب سے پہلی برقی موٹر کو تیار کرنے والا ۔( مائیکل فیراڈے’ الکٹرک جنر یٹر)
  • سب سے پہلا تجرباتی برقی پاؤر پلانٹ یہاں شروع کیا گیا۔( Godalming  ‘انگلینڈ)
  • بڑے پیمانے پر   پہلا برقی پاؤر پلانٹ امریکہ میں اس نے شروع کیا   ۔( تھامس الوا اڈیسن )
  • ایک خشک خانہ میں منفی سرے کے طور پر یہ کام کرتا ہے۔( زنک کی دھات )
  • خشک خانہ  کا مثبت سرا ہوتا ہے۔( گرافائیٹ کی سلاخ پر موجودہ دھاتی کیپ)
  • خشک خانہ میں کاربن کی سلاخ کی اطراف یہ پایا جاتا ہے۔( کاربن کے ذرات ‘ امونیم کلورائیڈ کا آمیزہ)
  • ایسا دور جو علامتوں کے ذریعہ ظاہر کیا جا تا ہے کہلاتا ہے۔(سرکیوٹ ڈائیگرام )
  • برقی رو کے اس دور میں تمام برقی آلے ایک راستے سے جڑے ہوتے ہیں اور اس میں سے ایک نکال دیا جائے تو تمام ناکارہ ہوجاتے ہیں۔( ہم سلسلہ دور)
  • اس برقی دور میں برق گزرنے کے لئے زیادہ راستے پائے جاتے ہیں ۔( ہم متوازی )
  • ہمارے گھر کے تمام آلات اس طریقہ دور میں جوڑے گئے ہوتے ہیں۔( ہم متوازی)
  • برقی استری ‘برقی کوکر’ برقی ہیٹر میں فلامنٹ کے طور پر اسکا استعمال کیا جاتا ہے۔( نائیکروم)
  • CFLسے مراد ۔(COMPACT   FLOURESENT   LAMPS )
  •  LEDسے مراد۔( LIGHT   EMITTING  DIOD )
  • برقی دور میں فیوز کی جگہ اس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔( MCB.. MINIATURE CIRCUIT DIODE )      
  • بلب کی طاقت کو اس میں ظاہر کیا جا تا ہے۔(واٹس)
  • ایک کلو واٹ  ‘مساوی ہوتا ہے۔( 1000 واٹس )
  • Electric Generator or Dianomo, Transformer   کو اس نے ایجاد کیا ۔ ( مائیکل فیراڈے )
  • کسی برقی خانے کی علا مت میں طویل خط اس سرے کو ظاہر کرتی ہے۔( مثبت)
  • سب سے پہلے ناپنے والی پٹّی کو اس نےسے بنایا گیا۔( پلاٹینم-اِراڈیم ‘میٹر’ فرانس میں تیارکیا گیا )
  • دنیا کا سب سے طویل پل ہے۔(The Danyang –Kunshan grand bridge  -164.8 km )
  • خوردبین کو دریافت کرنے والا۔(جکاریس  جانسن 1590)
  • 1 فٹ کو اتنے مساوی حصوں میں تقسیم کیاگیا۔(12انچ)
  • مغل حکمرانوں نے زمین کی پیمائش کے لئے ان اکائیوں کا استعمال  کیا۔(گز اور بیگا)
  • مترک نظام ہندوستان میں اس تاریخ کو اپنایا گیا۔(1/اپریل 1957 )
  • ہوائی جہاز اور پانی کے جہاز کے طئے کردہ فاصلہ کو ناپنے کے لئے اس اکائی کو استعمال کیا جاتا ہے۔

(Nautical miles or knot )   (1 knot = 1.852 km/h )

  • 1 میل مساوی ہوتا ہے۔ (1.61 kms)
  • ستاروں کے درمیان کا فاصلہ ناپنے کے لئے خلا باز اس طریقہ کا استعمال کرتے ہیں۔ (parallax)

 

                         انعکاس نور

  • اشیاء جن سے روشنی نہیں گذرتی اور جن کے سایہ بنتے ہیں ۔( غیر شفاف Opaque )
  • ایسی اشیاء جن میں سے روشنی گذرتی ہے کہلاتے ہیں ۔( شفاف  Tansparent )
  • اشیاء جن میں روشنی جزوی طور پر گذرتی ہے اور غیر واضع سائے بنتے ہیں – کہلاتے ہیں۔ ( نیم شفاف  Translucent )
  • تکبیری عدسہ سے حاصل ہونے والا خیال پِن ہول کیمرہ سے حاصل ہونے والے خیال سے – ہوتا ہے۔( واضع)
  • سورج کی روشنی زمین تک پہنچنے کے لئے درکار وقت ہوتا ہے۔ ( 8 منٹ 17 سکنڈ)
  • نور کے ابتدائی رنگ ہوتے ہیں ۔(سرخ’سبز ‘نیلا)
  • بلب کو روشن کرنے سے توانائی کا اتنا حصہ بلب کے جلنے میں استعمال میں آتا ہے۔(٪10 جبکہ ٪90 حرارت کی شکل میں ضائع ہوتی ہے)
  • نور کی رفتار  ہوتی ہے۔(300000 کلو میٹر/سکنڈ)
  • نور کے خواص اور خصوصیات کا مطالعہ سائنس    کی اس شاخ میں آتا ہے ۔(Optics  )
  • زمین سے سورج کا فاصلہ طئے کرنے کے لئے نور کو اتنا وقت درکار ہوگا۔( 1.255 سکنڈ)
  • سورج کی روشنی سمندر کی اتنی گہرائی تک داخل ہوتی ہے۔( 80 میٹرس  262 فٹ)
  • رسولی  Tumers کے علاج  میں استعمال کئے جانے والے لیزرس بھی — ہوتے ہیں۔( نور )
  • ان واسطوں میں نور کی رفتارگھٹتی ہوتی ہے۔(ٹھوس    <مائع <   گیس )