مٹّی –ہماری زندگیSOIL-OUR LIFE    

  • 7th class syllabus , 6& 7th lab manual, 7th class lesson plansBalance diet ,  Acids abd bases ,

     Soil-our life , Motion and time,  Climate and season , Reflection of light , Heat

  • ہوا اور پانی کی طرح بھی ایک اہم قدرتی ذریعہ ہے۔مٹّی زمین کی سطح کی اوپری پرت کاایک حصہ ہے۔مٹّی چٹانوں کےکے ذرات اور نامیاتی مادوں سے بنی ہوتی ہے۔جس کو “ہیومس”HUMUS کہتے ہیں۔مٹّی ایک قدرتی ہے۔مٹّی کئی جانداروں کے زندہ رہنے میں مدددیتی ہے۔مٹّی تمام پودوں’ حیوانوں اور خورد بینی اجسام کو ہر طرح کا سہارا فراہم کرتی ہے۔
  • USES OF SOIL:-

  • مورتیاں ‘پلاسٹر آف پیرس     POPسے بنائے جاتے ہیں۔
  • مٹّی ایک عمدہ مسکن ہے۔
  • پودے مقویات’ نمکیات اور پانی کو بھی زمین سے حاصل کرتے ہیں۔
  • مٹّی کو استعمال کرکے گھڑے یا ظروف بنانے کو ظروف سازی یا کوزہ گری POTTERYکہتے ہیں۔
  • ہمارے ملک میں ظروف سازیPOTTERY ایک قسم کی گھریلو صنعت ہے۔
  • مٹّی مختلف رنگ کی ہوتو بہت بہتر ہوتی ہے۔
  • TYPES OF SOIL

  • مٹّی میں بڑے بڑے ذرات کی مقدار زیادہ ہوتو ہم اس کو ریتیلی مٹّی SANDYکہتے ہیں۔
  • اگر چھوٹے ذرات کی مقدار زیادہ ہوتو چکنی مٹّیCLAY کہتے ہیں۔
  • بڑے ذرات اور چھوٹے ذرات مساوی مقدار میں ہوں تو اس مٹّی کو LOAMYکہتے ہیں۔
  • ہمارے ماحول کی تقریباً تمام اشیاء راست یا بالواسطہ طور پر مٹّی  پر منحصر کرتی ہے۔
  • زراعت کے علاوہ ہمارے مکان تعمیر ‘ برتن اور کھلونوں وغیرہ کی بناوٹ مٹّی ہی پر منحصر ہے۔
  • بڑے ذرات اور چھوٹے ذرات مساوی مقدار میں ہوں تو اس مٹّی کو “لوم” کہتے ہیں۔
  • گیلی مٹّی اور سوکھی مٹّی کے درمیاں پائے جانے والے اوزان میں فرق کو ” رطوبت کا فیصد” کہتے ہیں۔
  • مٹّی کے ذرات سے پانی گزرنے کے عمل کو “رساؤ” کہتے ہیں۔
  • پانی کی وہ مقدار جو مٹّی کے ذرات سے گزرتی ہے شرح رساؤ کہلاتی ہے۔
  • مٹّی میں کئی معدنیات پائے جاتے ہیں۔جیسے سوڈیم’ میگنیشیم کے نمکیات’ پوٹاشیم کلورائیڈ’ سلفیٹس اور کاربونیٹس
  • زیادہ ترشئی خاصیت رکھنے والی مٹّی پودوں کی زمین سے مقویات کے انجذاب کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہوئے پودے کے نمو کو گھٹا دیتی ہے۔
  • WHAT ARE “HORIZONS”:-

  • مٹّی کئی عرضی اور متوازی پرتوں سے بنی ہوئی ہوتی ہے۔ انہیں پرتوں کو Horizons کہتے ہیں۔
  • ان پرتوں کا سلسلہ زمین کی اوپری زرخیز پرتوں میں ہیومس’ اندرونی پرتوں  Reglith  اور Bedrock  تک رہتا ہے۔
  • مٹّی کا بننا    MAKING OF SOIL :-
  • زمین کی سطح پر پائی جانے والی چٹانیں کئی ہزار سال تک گرمی اور بارش کے زیر اثر تحلیل ہوکر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بٹ جاتی ہیں، یہہ ٹکڑے سڑے گلے نامیاتی مادوں سے ملکرمٹّی میں تبدیل ہوتے ہیں۔
  • موزوں فصل کے لئے کسان مٹّی میں تبدیل ہوتے ہیں۔
  • SOIL PROFILE:-
  • انجنئیرس بھی مٹّی کی جانچ کرنے کے بعد ہی ہمہ منزل عمارتیں ‘ڈیم’ عمارتیں وغیرہ بناتے ہیں، اسی کو Soil Profile  کہتے ہیں۔
  • مٹّی کی زرخیزی فصلوں کی پیداوار پر اثر انداز ہوتی ہے۔
  • مٹّی کا کٹاؤ،شدید بارش کی وجہہ سے ہوتا ہے۔
  • پودے اگا کر مٹّی کے کٹاؤ کو روکا جا سکتا ہے۔
  • ایک ہی قسم کی مسلسل فصل اگانے سے مٹّی کی زرخیزی میں کمی واقع ہوتی ہے۔7th class syllabus , 6& 7th lab manual, 7th class lesson plansBalance diet ,  Acids abd bases ,

     Soil-our life , Motion and time,  Climate and season , Reflection of light , Heat