- ترشہ ‘اساس اور نمک- اہم نکات
- ترشہ مزے میں کٹھے ہوتے ہیں۔نیلے لتمس کاغذ کو سرخ میں تبدیل کرتے ہیں۔
- اساس چھونے سے پھسلتے ہیں اور سرخ لتمس کاغذکو نیلے لتمس کاغذ میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
- ترشہ اور اساس کی شناخت کے لئے نامیاتی نمائندوں (INDICATERS)کو استعمال کیا جا تا ہے ۔نامیاتی نمائندے دو قسم کے ہوتے ہیں ۔1.قدرتی نمائندے(NATURAL INDICATERS 2 .مصنوعی نمائندے( SYNTHETIC INDICATERS)
- قدرتی نمائندے:- ہلدی’سرخ گوبھی کا رس’لتمسی کاغذ’پھو لوں کی پنکھڑیاں(ہائیڈرینجیا’پیٹونیا’جرانیم)’پیاز
- مصنوعی نمائندے:-میتھائیل آرینج( METHYL ORANGE) ‘فینافتھلیںPHENAPHTHLENE ))
- چند اشیاء ایسے ہوتے ہیں جن کی بو ترشئی یا اساسی محلول میں تبدیل کرتی ہے ان کو OLFACTORY INDICATOR کہتے ہیں۔
- ·Zn+2HCl–> ZnCl2+H2
- · ہائیڈروجن + نمک — َ دھات + ترشہ
- · 2NaOH +Zn –> Na2ZnO2 +H2
- ہائیڈروجن + نمک — َ دھات + اساس
- ہمارا معدہ ہائیڈروکلورک آکسائیڈترشہ پیدا کرتا ہے۔ اسکی مقدارزیادہ ہونے کی وجہہ سے بد ہضمی ہوتی ہے۔اس سے چٹھکاراپانےکے لئے اساسوں کا استعمال کرتے ہیں۔ جنکو ANTACID کہتے ہیں ۔
- میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ایک اساس ہے۔
- جب منہ کا PH 5.5 سے کم ہوتاہے تو دانتوں میں خرابی شروع ہو جاتی ہے۔دانت کا ایک حصہ ENAMEL کہلاتا ہے ‘جو کہ کیلشیم فاسفیٹ کا بنا ہو تا ہے اور جسم کا سب سے سخت حصہ ہو تا ہے۔
- بارش کے پانی کا PH قدر 5.6 سے کم ہو تو اسے تیزابی بارش کہتے ہیں۔
- بچھو گھاس کے چبھنے سے میتھونک ترشہ (فارمک ایسڈ ) خارج ہوتا ہے۔ اساس کے حامل DOCK PLANT کے پتوں کو متاثر جگہ پر لگانے سے درد اور جلن کم ہو تی ہے۔
- وہ نمک جن میں یکساں مثبت اور منفی اصلئے ہوتے ہیں ان کا تعلق ایک خاندان سے ہو تا ہے’ مثلاً سوڈیم کلورائیڈ NaCl اور سوڈیم سلفیٹ NaSO4 کا تعلق سوڈیم ‘خاندان سے ہے۔
- اس طرح NaClسوڈیم کلو رائیڈ اور کیلشیم کلورائیڈ KCl نمکوں کے خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔