زبان اوًل: اردو
نصاب برائے ٹیچر اہلیتی ٹسٹ (TET-2024) نشانات:24
تفہیم (Comprehension).I
1)اَن دیکھا متن (نثر)Passage (Prose) Unseen
2)اَن دیکھا متن (نظم)Unseen poetry ( Poetry)
مختلف شعراء ‘مصنفین اور ان کی ادبی خدمات ‘ سانح نگاری ‘ اصناف ادب (نثرونظم).II
اردو زبان کی مبادیات’ علم ‘ حروف شمسی وقمری’علم صرف’ علم نحو’ جملے کی ساخت ‘III جملے.III کے اقسام’ کلمہ مستقل و غیر مستقل کلمہ اور ان کے اقسام علم عروض’ علم بیان’ علم اعداد۔
حروف تہجی’ مخارج ‘ اعراب’ مفردومرکب الفاظ’ سابقے’ لاحقے ‘ مترادفات’ اضداد ‘.IV کہاوتیں’ واحد جمع’ مذکر و مونث’ رموز و اوقاف’ صنائع
طریقئہ تدریس نشانات:06
- اردو زبان کی ابتداء’مفہوم’ ماہیت’ مختلف نظریات’ اقسام زبان’ مادری زبان کی اہمیت’ سہ لسا نی فامولہ
- اردو تدریس کے مقاصد بحیثیت زبان اول اور زبان زائد
بلوم کے تدریسی مقاصد کی زمرہ بندی’ زبان کی بنیادی مہارتیں سنناو سمجھنا’ بولنا’پرھنا’
کلھنا’ جماعت واری استعدادی صلاحیتوں کا فروغ
3.زبان کی تدریس کے طریقے
نثر’نظم’ غزل’ قواعد’سرسری مطالعہ’انشائیہ’ ڈرامہ’ بحث و مباحثہ
لیکچر یا بیانیہ طریقہ’توضیحی وتشریحی طریقہ’ غنائیہ طریقہ’ منصوبائی طریقہ’ اداکاری کا طریقہ’ انکشافی کا طریقہ’ ڈالٹن پلان’ استقرائی ا استخراجی طریقہ’ راست طریقہ’ ترجمے کا طریقہ’ تدریسی مہارتیں ‘ٹیم ٹیچنگ’ مائیکرو ٹیچنگ’ نگرانی کا طریقہ
.4تدریسی منصوبہ بندی
سالانہ منصوبہ بندی’ اکائی منصوبہ بندی’ سبق کی منصوبہ بندی
.5تدریسی و اکتسابی آلات’ اقسام’ اہمیت و افادیت و استعمالات
.6تعین قدر
(الف)امتحان کی اہمیت و ضرورت (ب) جامع جانچ-تشکیلی جانچ- مجموعی جانچ
(ج) جانچ آلات و تکنیک(د) تعلیمی تحصیلی آزمائش