In🌹📚TG TET Science Important 100 Questions
#🌹📚 TG TET — سائنس کے 100 اہم سوالات (جوابات + وضاحت کے ساتھ)
(Life Science + Physics + Chemistry + Environment + Pedagogy)
🧪 Biology (Life Science) — وضاحت کے ساتھ
1. زندگی کی بنیادی اکائی کون سی ہے؟
✔ Cell (خلیہ)
وضاحت: تمام جاندار خلیوں سے بنتے ہیں۔ Schleiden & Schwann نے Cell Theory پیش کی۔
2. Cell کا پاور ہاؤس؟
✔ Mitochondria
وضاحت: انہی میں ATP بنتا ہے جو توانائی کا ذریعہ ہے۔
3. Cell کا دماغ کس کو کہتے ہیں؟
✔ Nucleus
وضاحت: یہ خلیے کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔
4. پودوں میں غذاسازی کہاں ہوتی ہے؟
✔ Chloroplast
وضاحت: کلوروفل موجود ہونے کی وجہ سے فوٹوسنتھیسس کرتا ہے۔
5. پودوں کا سبز رنگ کیوں ہوتا ہے؟
✔ Chlorophyll
6. توانائی کی کرنسی کس کو کہتے ہیں؟
✔ ATP
7. انسان کے جسم کا سب سے بڑا عضو؟
✔ Skin
8. سب سے چھوٹی ہڈی؟
✔ Stapes (کان میں)
9. بالغ انسان میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
✔ 206
10. بچے میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
✔ 300 (بعد میں آپس میں جڑ جاتی ہیں)
11. خون کس قسم کا ٹشو ہے؟
✔ Connective Tissue
12. RBC کی عمر؟
✔ 120 دن
13. Universal Donor؟
✔ O−
14. Universal Recipient؟
✔ AB+
15. عام انسانی بلڈ پریشر؟
✔ 120/80 mmHg
16. جسم کی سب سے بڑی غدود؟
✔ Liver
17. انسولین کہاں بنتی ہے؟
✔ Pancreas
18. سورج کی روشنی سے کون سا وٹامن بنتا ہے؟
✔ Vitamin D
19. رات کا اندھا پن کس وٹامن کی کمی سے؟
✔ Vitamin A
20. سکروی کس کی کمی سے؟
✔ Vitamin C
21. گلہ (Goiter) کا سبب؟
✔ Iodine کی کمی
22. انیمیا کس کی کمی سے ہوتا ہے؟
✔ Iron
23. جانور جو پودے اور گوشت دونوں کھاتے ہیں؟
✔ Omnivores
24. کیڑے کھانے والے پودے؟
✔ Insectivorous Plants
25. ایک جگالی کرنے والا جانور؟
✔ Cow
26. پودوں میں فوٹوسنتھیسس کہاں ہوتا ہے؟
✔ Leaves
27. پودے سانس کہاں سے لیتے ہیں؟
✔ Stomata
28. جانداروں کا مطالعہ؟
✔ Biology
29. پرندوں کا مطالعہ؟
✔ Ornithology
30. فوسلز کا مطالعہ؟
✔ Paleontology
🌍 Physics — وضاحت کے ساتھ
31. Force = ?
✔ Mass × Acceleration (F = ma)
32. زور کی SI اکائی؟
✔ Newton
33. توانائی کی اکائی؟
✔ Joule
34. پاور (توانائی کی شرح) کی اکائی؟
✔ Watt
35. کرنٹ ماپنے کا آلہ؟
✔ Ammeter
36. وولٹیج ماپنے کا آلہ؟
✔ Voltmeter
37. رفتار فارمولا؟
✔ Distance / Time
38. رگڑ سے کیا پیدا ہوتا ہے؟
✔ Heat
39. نیوٹن کا پہلا قانون؟
✔ Law of Inertia
40. آواز کے لیے کس چیز کی ضرورت؟
✔ Medium
41. آواز کی رفتار سب سے زیادہ کہاں؟
✔ Solid
42. سب سے کم کہاں؟
✔ Gas
43. روشنی سب سے تیز کہاں چلتی ہے؟
✔ Vacuum
44. گاڑیوں کے آئینے؟
✔ Convex Mirror (وسیع منظر دکھاتا ہے)
45. دانتوں کے ڈاکٹر کون سا آئینہ؟
✔ Concave Mirror (بڑا دکھاتا ہے)
46. سب سے لمبی طول موج والا رنگ؟
✔ Red
47. سب سے چھوٹی طول موج؟
✔ Violet
48. انسانی سماعت کی حد؟
✔ 20 Hz – 20,000 Hz
49. فریکوئنسی کی اکائی؟
✔ Hertz
50. بجلی کی پیمائش؟
✔ Kilowatt-hour
🧬 Chemistry — وضاحت کے ساتھ
51. مادہ کا سب سے چھوٹا ذرہ؟
✔ Atom
52–53. H = ہائیڈروجن، O = آکسیجن
54. آکسیجن کا ایٹمی نمبر؟
✔ 8
55. کاربن کا ایٹمی نمبر؟
✔ 6
56. H₂O = پانی
57. CO₂ = کاربن ڈائی آکسائیڈ
58. pH < 7 = Acidic
59. pH > 7 = Basic
60. Neutral pH = 7
61. Common Salt = NaCl
62. لوہے میں زنگ کیوں؟
✔ Air + Moisture
63. چینی کو گرم کرنا؟
✔ Chemical Change
64. برف پگھلنا؟
✔ Physical Change
65. پودے رات میں کون سی گیس خارج کرتے ہیں؟
✔ CO₂
66. ہوا میں سب سے زیادہ گیس؟
✔ Nitrogen (78%)
67. LPG میں کیا ہوتا ہے؟
✔ Butane & Propane
68. ربڑ کہاں سے ملتی ہے؟
✔ Latex
69. Gas → Liquid ؟
✔ Condensation
70. Solid → Gas ؟
✔ Sublimation
🌡️ Environment / General Science — وضاحت
71–72. Ozone layer: UV rays سے حفاظت — Stratosphere میں
73. Greenhouse gas؟
✔ CO₂
74. Acid rain کس سے؟
✔ SO₂ + NO₂
75. زمین سورج کے گرد چکر؟
✔ 365 دن
76. زمین اپنی محور پر؟
✔ 24 گھنٹے
77. Red Planet؟
✔ Mars
78. سورج کے سب سے قریب؟
✔ Mercury
79. سب سے بڑا سیارہ؟
✔ Jupiter
80. سب سے چھوٹا؟
✔ Mercury
81. سورج کیا ہے؟
✔ Star
82. ہماری کہکشاں؟
✔ Milky Way
83. فولاد میں وٹامنز زیادہ؟
✔ Fruits
84. سورج کی روشنی کے کل رنگ؟
✔ 7
85. Rainbow کیوں بنتا ہے؟
✔ Dispersion
86. پانی کا نقطہ ابال؟
✔ 100°C
87. نقطہ انجماد؟
✔ 0°C
88. کمرے کے درجہ حرارت پر مائع دھات؟
✔ Mercury
89. قدرت کا سخت ترین مادہ؟
✔ Diamond
90. سب سے نرم دھات؟
✔ Lithium
📝 Science Pedagogy — وضاحت کے ساتھ
91. سائنس کی تعلیم کس اصول پر؟
✔ Learning by Doing
92. بہترین طریقہ؟
✔ Activity Method
93. سائنس لیب کیا پیدا کرتی ہے؟
✔ Scientific Attitude
94. بنیادی سائنسی صلاحیت؟
✔ Observation
95. سائنس کی جانچ کا آلہ؟
✔ Practical Test
96. Constructivism کس نے دیا؟
✔ Piaget
97. Discovery Learning؟
✔ Bruner
98. Social Learning Theory؟
✔ Bandura
99. Diagnostic Test سے معلوم ہوتا ہے؟
✔ Learning Difficulties
100. Remedial Teaching کا مقصد؟
✔ کمزور طلبہ کی بہتری
47. پیریاوڈک ٹیبل میں کسی عنصر کی پوزیشن کس نمبر سے متعین ہوتی ہے؟
✔ جواب: پروٹون نمبر
وضاحت: کسی بھی عنصر کا ایٹمی نمبر (Atomic Number) اس کے پروٹونوں کی تعداد کے برابر ہوتا ہے، اسی سے عنصر کی جگہ متعین ہوتی ہے۔
48. سمندر کے پانی کی نمکیات کس چیز کی مقدار سے معلوم ہوتی ہے؟
✔ جواب: ایک کلوگرام (1 kg) پانی میں سوڈیم کلورائیڈ کی مقدار
وضاحت: سمندری پانی میں موجود نمک کی مقدار کو Salinity کہتے ہیں، جو عام طور پر NaCl سے ناپی جاتی ہے۔
49. زمین سے آسانی سے نظر آنے والا سیارہ کون سا ہے؟
✔ جواب: زہرہ (Venus)
وضاحت: زہرہ سب سے روشن سیارہ ہے، اسے صبح اور شام ستارہ بھی کہا جاتا ہے۔
50. مشتری (Jupiter) پر موجود بڑا دھبہ کیا کہلاتا ہے؟
✔ جواب: گریٹ ریڈ اسپاٹ (Great Spot)
وضاحت: یہ گیسوں کا ایک بہت بڑا طوفانی نظام ہے۔
51. ایک نوری سال کتنے کلومیٹر کے برابر ہوتا ہے؟
✔ جواب: 79.5×10¹² کلومیٹر
وضاحت: نوری سال وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے۔
52. زمین کو شہاب ثاقب اور سیارچوں سے بچانے والی تہہ کون سی ہے؟
✔ جواب: مشتری (Jupiter)
وضاحت: مشتری کی کشش ثقل بہت زیادہ ہے جو کئی شہاب ثاقب کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔
53. کتنے سیارے ہمیں بغیر دوربین کے نظر آتے ہیں؟
✔ جواب: 5
وضاحت: زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، عطارد — یہ ننگی آنکھ سے نظر آ سکتے ہیں۔
54. بگ بینگ تھیوری کے مطابق کائنات کب وجود میں آئی؟
✔ جواب: 10 تا 20 ارب سال پہلے
وضاحت: سائنس کے مطابق کائنات ایک عظیم دھماکے سے شروع ہوئی۔
55. بایو سینسر کس چیز کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
✔ جواب: خون میں گلوکوز کی مقدار
56. آئن اسٹائن کا مشہور مساوات کیا ہے؟
✔ جواب: E = m c²
وضاحت: توانائی اور مادہ ایک دوسرے میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔
57. برقی رو (Current) کا SI یونٹ کیا ہے؟
✔ جواب: ایمپیئر (Ampere)
58. زمین کے ماحول (Atmosphere) میں سب سے زیادہ پایا جانے والا گیس کون سی ہے؟
✔ جواب: نائٹروجن
59. خشک برف کس چیز کا ٹھوس روپ ہے؟
✔ جواب: کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO₂)
(❗نوٹ: “منجانب بزم اردو ادب اہل علم و قلم *STUTS* گروپ
🍎 غذا، وٹامن، صحت
60. خوراک کی ہضم کا عمل کہاں مکمل ہوتا ہے؟
✔ جواب: چھوٹی آنت میں
61. گاجر کس وٹامن کا اچھا ذریعہ ہے؟
✔ جواب: وٹامن A
62. دانتوں کی مضبوطی کے لیے کون سا عنصر ضروری ہے؟
✔ جواب: فلورین
63. زنک کی کمی سے کون سی علامات ظاہر ہوتی ہیں؟
✔ جواب: بھوک میں کمی اور بڑھوتری میں کمی
🌦️ موسمیات، ماحول اور فزکس
64. موسمیات (Meteorology) کس چیز کے مطالعے کو کہتے ہیں؟
✔ جواب: فضا (Atmosphere) کے مطالعہ کو
65. فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا تناسب کتنا ہے؟
✔ جواب: 0.039%
66. ہیرا کس کا قلمی روپ ہے؟
✔ جواب: کاربن
67. حرارت کا SI یونٹ کیا ہے؟
✔ جواب: جول (Joule)
68. وٹامن A کے بہترین ذرائع کون سے ہیں؟
✔ جواب: سبز پتوں والی سبزیاں
69. وٹامن B کومپلیکس کے ذرائع؟
✔ جواب: بیج (Seeds)
70. وٹامن C کے ذرائع؟
✔ جواب: تازہ پھل اور سبزیاں
71. آیوڈین کے اچھے ذرائع؟
✔ جواب: سمندری غذائیں (Sea foods)
72. ہنسی والی گیس کون سی ہے؟
✔ جواب: نائٹرس آکسائڈ
73. پودوں میں فوٹو سنتھیسز کا ذریعہ کیا ہے؟
✔ جواب: پانی (Water)
74. ہوا کی رفتار ناپنے کا آلہ؟
✔ جواب: اینیما میٹر (Anemometer)
75. خوراک کی توانائی کس میں ناپی جاتی ہے؟
✔ جواب: کیلوریز (Calories)
76. ہوا کا چکر انرجی کیا کہلاتا ہے؟
✔ جواب: حرکی توانائی (Kinetic Energy)
77. موسمیات کا بانی کون مانا جاتا ہے؟
✔ جواب: ارسطو
78. زمین کی سطح کا کتنا فیصد حصہ پانی سے ڈھکا ہے؟
✔ جواب: 71%
79. 10–13 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوا کیا نقصان کرتی ہے؟
✔ جواب: معمولی یا کوئی نقصان نہیں
80. تیزابی بارش کن گیسوں سے بنتی ہے؟
✔ جواب: سلفر ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن آکسائیڈ
81. زمین کی بیرونی پرت کا نصف سے زائد حصہ کس عنصر سے ہے؟
✔ جواب: آکسیجن
82. مادے کی چوتھی حالت کیا ہے؟
✔ جواب: پلازما
83. AC کو DC میں تبدیل کرنے والا آلہ؟
✔ جواب: ریکٹیفائر (Rectifier)
84. کس عضو کو خلیے کا پاور ہاؤس کہا جاتا ہے؟
✔ جواب: مائٹوکانڈریا
85. رات کے وقت پودے کس گیس کو خارج کرتے ہیں؟
✔ جواب: کاربن ڈائی آکسائیڈ
86. خطِ استوا سے گزرتا ہوا ملک؟
✔ جواب: کینیا
87. پودوں کی نشوونما کے لیے تین ضروری غذائی عناصر؟
✔ جواب: NPK (نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش)
88. تانبا کس عمل سے سونے جیسی دھات میں بدلا جا سکتا ہے؟
✔ جواب: مصنوعی ریڈیو ایکٹیویٹی
89. روشنی کی رفتار کے قریب حرکت کرنے والی گھڑی کا عمل؟
✔ جواب: وقت سست گزرتا ہے
90. میکس پلانک کو نوبیل انعام کس دریافت پر ملا؟
✔ جواب: توانائی کے کوانٹا
91. کانسی کس دھات سے بنتا ہے؟
✔ جواب: تانبا اور ٹن
92. ایڈیسن کی بیماری کس کمی سے ہوتی ہے؟
✔ جواب: ACTH ہارمون کی کمی
93. ہمنگ برڈ کس گروہ سے تعلق رکھتا ہے؟
✔ جواب: اینڈوتھرم (گرم خون والے)
94. یورینیم 235 کا ریڈیو ایکٹو آئیسوٹوپ؟
✔ جواب: U-235
95. ترقی پذیر ممالک میں آبادی کیوں زیادہ ہوتٰی ہے؟
✔ جواب: شرحِ پیدائش زیادہ ہونے کی وجہ سے
96. کاغذ بنانے کے لیے کس لکڑی کا استعمال ہوتا ہے؟
✔ جواب: پوپلر (Poplar)
97. ریکٹیفائیڈ اسپِرٹ میں کتنی فیصد الکحل ہوتی ہے؟
✔ جواب: 95%
100. مندرجہ ذیل میں سے کون سا عنصر زمین کی سطح (Earth’s crust) میں وافر مقدار میں موجود نہیں ہوتا؟
✔ جواب: ریڈیم (Radium)
وضاحت: زمین کی سطح میں زیادہ مقدار میں آکسیجن، سلیکان، ایلومینیم پائے جاتے ہیں، جبکہ ریڈیم ایک نایاب اور ریڈیو ایکٹیو دھات ہے۔
101. مشہور طبی کتاب “القانون فی الطب” کس مسلمان سائنسدان نے لکھی؟
✔ جواب: ابو علی سینا
وضاحت: ابنِ سینا کی یہ کتاب صدیوں تک میڈیکل سائنس کی بنیادی کتاب رہی۔
102. بنیادی دھاتوں کو سونے میں بدلا جا سکتا ہے؟
✔ جواب: مصنوعی جوہری تابکاری (Artificial nuclear radioactivity)
وضاحت: نظریاتی طور پر جوہری تبدیلی (Transmutation) سے دھاتوں کو سونے میں بدلا جا سکتا ہے، مگر یہ عمل بہت مہنگا اور غیر عملی ہے۔
103. “لائٹ ایئر” کس کی اکائی ہے؟
✔ جواب: فاصلہ (Length)
وضاحت: ایک سال میں روشنی جتنی مسافت طے کرتی ہے اسے Light Year کہتے ہیں۔
104. اوزون تہہ کا بنیادی کام کیا ہے؟
✔ جواب: الٹرا وائلٹ شعاعوں کو روکنا
وضاحت: سورج کی خطرناک UV–B شعاعیں اوزون تہہ جذب کرلیتی ہے۔
105. کون سا بلڈ گروپ “یونیورسل ریسیپینٹ” کہلاتا ہے؟
✔ جواب: AB+
وضاحت: AB+ ہر بلڈ گروپ کا خون قبول کرسکتا ہے۔
106. خلا میں زندگی کے مطالعہ کا نام؟
✔ جواب: ایکسوبیالوجی (Exobiology)
107. پسینے میں سب سے زیادہ پایا جانے والا نمک؟
✔ جواب: سوڈیم کلورائیڈ (Sodium chloride)
108. آنکھ کا سب سے حساس حصہ؟
✔ جواب: ریٹینا (Retina)
وضاحت: روشنی کو محسوس کرنے والے خلیات (Rods & Cones) ریٹینا میں ہوتے ہیں۔
109. Laughing Gas کن دو عناصر پر مشتمل ہوتی ہے؟
✔ جواب: نائٹروجن + آکسیجن
(اصل مرکب Nitrous Oxide – N₂O ہے)
110. ڈاکٹر عبدالسلام نے کن قوتوں کے اتحاد میں کردار ادا کیا؟
✔ جواب: برقی مقناطیسی قوت اور کمزور جوہری قوت
(Electroweak Theory)
111. ویلن کو کوڈ کرنے والی DNA ٹرپلیٹ؟
✔ جواب: کوئی بھی نہیں
112. دونوں والدین نارمل ہوں تو ذیابیطس بچے کا امکان؟
✔ جواب: ¼ (ایک چوتھائی)
113. ڈارون کے نظریے کا حصہ نہیں ہے؟
✔ جواب: Over Production (زیادہ پیداوار)
وضاحت: ڈارونزم میں Variation, Natural Selection شامل ہیں۔
114. خوراک کے تحفظ میں اہم عمل؟
✔ جواب: Fermentation (خمیر سازی)
115. کون سا نشہ ایڈز کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ہے؟
✔ جواب: ہیروئن کا انجکشن
116. جدید فلکیات کا بانی؟
✔ جواب: نکولس کوپرنیکس
117. زیادہ درجہ حرارت ناپنے کا آلہ؟
✔ جواب: Pyrometer
118. تہذیب، رسوم و رواج کے مطالعہ کا علم؟
✔ جواب: Ethnology
119. چوہوں کے مطالعہ کا علم؟
✔ جواب: Rodentics
120. خشک برف کس چیز کی بنی ہوتی ہے؟
✔ جواب: ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ
121. سرکہ کا کیمیائی نام؟
✔ جواب: Dilute Acetic Acid
122. کون سا وٹامن ہیموگلوبن بنانے میں مدد دیتا ہے؟
✔ جواب: Pyridoxine (Vitamin B6)
123. Hygrometer کس چیز کو ناپتا ہے؟
✔ جواب: ہوا میں نمی (Humidity)
124. کانسی (Bronze) کن دھاتوں کا مرکب ہے؟
✔ جواب: تانبا + ٹِن
125. سب سے زیادہ لچکدار دھات؟
✔ جواب: اسٹیل (Steel)
126. مرکری کا سورج کے گرد چکر؟
✔ جواب: 88 دن
127. آسمان کی سب سے روشن برج (Constellation)؟
✔ جواب: Orion
128. Eugenics کس کا مطالعہ ہے؟
✔ جواب: انسانی جینیاتی تبدیلیاں
129. زمین جب سورج سے دور ترین نقطے پر ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
✔ جواب: Aphelion
130. ہیرا کس عنصر سے بنتا ہے؟
✔ جواب: Carbon
131. کون سی فضا کی تہہ ریڈیو لہروں کو منعکس کرتی ہے؟
✔ جواب: Ionosphere
132. سورج کو مکمل گرہن کیوں نہیں لگتا؟
✔ جواب: چاند سورج کو مکمل طور پر نہیں ڈھانپتا
133. ٹی وی سگنل کو روشنی میں بدلنے والا آلہ؟
✔ جواب: Photo Diode
134. زیادہ تر شہابِ ثاقب کہاں پائے جاتے ہیں؟
✔ جواب: مریخ اور مشتری کے درمیان پٹی میں
135. ڈیزل انجن میں کتنے سپارک پلگ ہوتے ہیں؟
✔ جواب: 0
(ڈیزل انجن سپارک پلگ نہیں بلکہ کمپریشن سے چلتے ہیں۔)
136. آدھی عمر 8 دن ہو تو 10mg سے 5mg ہونے کا وقت؟
✔ جواب: 8 دن
137. Blue Shift کیا ظاہر کرتا ہے؟
✔ جواب: جسم کا ناظر کی طرف حرکت کرنا (Doppler Effect)
138. کلو واٹ گھنٹہ کس چیز کی اکائی ہے؟
✔ جواب: توانائی (Energy)
139. Fast Breeder Reactor کا ایندھن؟
✔ جواب: Uranium Plutonium Oxide
140. مون سون کس وجہ سے ہوتا ہے؟
✔ جواب: موسمی ہواؤں کی تبدیلی (Seasonal reversal of winds)
141. ریڈیو مواصلات میں مددگار تہہ؟
✔ جواب: Ionosphere
142. نیوکلیئر ری ایکٹر میں نیوٹران سست کرنے والا مادہ؟
✔ جواب: Graphite
143. Sedimentary Rocks کی مثال؟
✔ جواب: Paramos
144. غیر دھاتی معدنی مادہ؟
✔ جواب: Gypsum
145. اوزون پرت کس شعاع کو روکتی ہے؟
✔ جواب: Ultraviolet
146. Aurora Borealis کس وجہ سے ہوتا ہے؟
✔ جواب: Ionosphere سے ٹکرانے والی شمسی شعاعیں
147. خمیر سے روٹی کیوں پھولتی ہے؟
✔ جواب: Carbon dioxide پیدا ہونے سے
148. نخلستان کس علاقے سے منسوب ہے؟
✔ جواب: صحرا
149. Quartz گھڑیاں کس اصول پر چلتی ہیں؟
✔ جواب: Piezo-electric Effect
193. انسانی جسم میں “ماسٹر گلینڈ” کسے کہا جاتا ہے؟
جواب: پٹیوٹری گلینڈ
وضاحت: یہ غدود تمام بڑی غدودی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے والے ہارمونز بناتا ہے۔
194. نومولود بچے کی ہڈیوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
جواب: 300
وضاحت: بڑھتے وقت کئی ہڈیاں آپس میں جڑ جاتی ہیں۔
195. کس میں سب سے زیادہ حرارے (کیلوریز) ہوتے ہیں؟
جواب: چکنائیاں (Fats)
196. آنکھوں کی صحت کے لیے کون سا وٹامن ضروری ہے؟
جواب: وٹامن A
197. عام انسان کی دل کی دھڑکن فی منٹ؟
جواب: 70
198. کون سا بلڈ گروپ ہر گروپ سے خون لے سکتا ہے؟
جواب: AB (یونیورسل ریسپینٹ)
199. ملیریا کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟
جواب: تلی (Spleen)
200. کون سی بیماری وائرس سے ہوتی ہے؟
جواب: چیچک (Smallpox)
201. میڈولا اوبلاونگا کس کا حصہ ہے؟
جواب: دماغ (Brain)
202. مایوپیا کس عضو کی بیماری ہے؟
جواب: آنکھ
203. لیوکیمیا کس کی بیماری ہے؟
جواب: خون
204. قصرِ نظر (Short-sightedness) کیسے درست ہوتی ہے؟
جواب: مقعر عدسے (Concave lens) سے
205. ٹریخوما کس کی بیماری ہے؟
جواب: آنکھ
206. ECG کس عضو کے امراض معلوم کرنے کے لیے؟
جواب: دل
وضاحت: دل کی برقی لہروں کا ریکارڈ ECG میں ظاہر ہوتا ہے۔
207. ڈائیلاسس کس مرض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے؟
جواب: گردوں کی خرابی (Kidney failure)
208. چائے میں سب سے اہم اتساہ پیدا کرنے والا جز؟
جواب: کیفین (Caffeine)
209. ’ڈولی‘ کس کا نام ہے؟
جواب: پہلی کلون کی گئی بھیڑ
210. کیمرے کا کون سا حصہ انسانی آنکھ کے ریٹینا جیسا ہے؟
جواب: فلم/سینسر (Film)
211. اچانک اندھیرے میں آنکھ فوراً کیوں نہیں دیکھ پاتی؟
جواب: کیونکہ آئی رس فوراً پُتلی کو پھیلا نہیں پاتا
212. بالغ انسان کی عام نبض کی رفتار؟
جواب: 72 سے 80 دھڑکن فی منٹ
213. مور کے پر کے رنگین پیٹرن کس وجہ سے بنتے ہیں؟
جواب: روشنی کا انتخابی جذب (Selective absorption of light)
214. جھیل سب سے پہلے کہاں جمتی ہے؟
جواب: سطح پر
وضاحت: ٹھنڈی ہوا سب سے پہلے سطح کو متاثر کرتی ہے۔
215. سورج غروب کے وقت بڑا یا سرخ کیوں لگتا ہے؟
جواب: فضائی ذرات اور مالیکیولز سے روشنی کا پھیلاؤ
216. خلا میں موجود خلاء باز کی بے وزنی کی وجہ؟
جواب: خلا باز اور خلائی جہاز دونوں حالتِ سقوطِ آزاد میں ہوتے ہیں۔
217. برفانی تودے کا دسواں حصہ پانی کی سطح کے اوپر کیوں؟
جواب: کثافت کم ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک دہم سطح سے اوپر رہتا ہے۔
218. اوزون کی زیادہ مقدار فضا کے کس حصے میں ہوتی ہے؟
جواب: اسٹرے ٹوسفئیر (Stratosphere)
219. گائے کے دودھ میں پانی کی اوسط مقدار؟
جواب: 80٪
220. ٹی وی سگنل بڑی دوری تک کیوں نہیں جا سکتے؟
جواب: زمین کی کرویت (Spherical shape)
221. گرین ہاؤس ایفیکٹ کس گیس کی زیادتی سے؟
جواب: کاربن ڈائی آکسائیڈ
222. چمگادڑ اندھیرے میں کیسے دیکھتی ہے؟
جواب: الٹراساؤنڈ لہروں سے (Ultrasonic waves)
223. ’اسٹیلتھ ٹیکنالوجی‘ کیا ہے؟
جواب: ایسی کوٹنگ یا ڈیزائن جو جہاز کو ریڈار سے چھپا دے
224. پرندوں کے پروں کا بنیادی کام؟
جواب: ہوا میں پرواز کے لیے سطح مہیا کرنا
225. گاڑی کا پچھلا آئینہ کیسا ہوتا ہے؟
جواب: محدب (Convex) — ویو اینگل زیادہ دکھاتا ہے۔
226. سیسہ پانی میں آہستہ کیوں گرتا ہے؟
جواب: پانی میں زیادہ رگڑ (Viscous force) کی وجہ سے
227. 14°F کا سیلسیئس میں درجہ حرارت؟
جواب: تقریباً −10°C
(درست قیمت = −10°C)
228. ٹی وی کلر وژن کے تین بنیادی رنگ؟
جواب: سرخ، سبز، نیلا
229. پلیٹ فارم کنارے کھڑے شخص کو ٹرین کس جانب جاتا محسوس ہوتی ہے؟
جواب: ٹرین کی جانب
وضاحت: ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کی وجہ سے۔
230. پانی بہترین کولنٹ کیوں ہے؟
جواب: اس کی حرارتِ مخصوص بہت زیادہ ہوتی ہے۔
231. بھاپ سے جلنا زیادہ تکلیف دہ کیوں؟
جواب: بھاپ میں مخفی حرارت (Latent heat) ہوتی ہے۔
232. لوہے پر جست چڑھانا؟
جواب: جست کاری (Galvanization)
233. خشک بالوں میں کنگھی کی آواز کیوں آتی ہے؟
جواب: چھوٹے برقی چارج (Static charges)
234. صابن پانی کی صفائی کیسے بہتر بناتا ہے؟
جواب: پانی کی سطحی کشش کم کر کے
235. پتّے پانی پر کیوں تیرتے ہیں؟
جواب: سطحی کشش (Surface tension)
236. پودوں میں پانی کی اوپر ترسیل؟
جواب: کیپلیری مظہر (Capillary action)
237. زمین کے گرد یکساں رفتار سے گھومتا سیٹلائٹ کس حرکت میں ہوتا ہے؟
جواب: یکساں تیز رفتاری کے ساتھ گردش (Uniform acceleration)