10th CLASS PHYSICAL SCIENCE LAB ACTIVITES IN URDU (ANVESHIKA)

                  تجربہ گاہی مشاغل–فہرست

جماعت–دہم

سرگرمی/تجربہ گاہی مشغلہ

مہینہ سبق کا نام سلسلہ نشان
1.    کروی سطح پر عمود (Normal) معلوم کرنا

2.     متوازی شعاعوں کا گچھا حاصل کرنا

3.    مقعر آئینے کی فوکل لمبائی معلوم کرنا

4.     مقعر آئینے سے بننے والی تصاویر کا مشاہدہ

5.      شمسی چولہا (Solar Cooker) بنانا

جون منحنی سطحوں سے انعکاس نور 1
1.    کیلشیم اور پانی کے درمیان تعامل

2.     بیریم کلورائیڈ اور سوڈیم سلفیٹ کے درمیان تعامل

3.      زنک اور مخفف ہائیڈروکلورک ترشہ (Dil. HCl) کے درمیان تعامل

جون کیمیائی مساواتیں 2
1.    مختلف اشاریوں کی مدد سے مختلف مادّوں کی نوعیت کی جانچ

2.     شَمّی اشاریوں (Olfactory Indicators) کے ذریعے مادّوں کی نوعیت کا مشاہدہ

3.    ترشوں کا دھاتوں کے ساتھ تعامل

4.     اساسوں کا دھاتوں کے ساتھ تعامل

5.    کاربونیٹس / دھاتی ہائیڈروجن کاربونیٹس کا ترشوں کے ساتھ تعامل

6.    تعادلِ تفاعل (Neutralization Reaction)

7.    ترشوں کا دھاتی آکسائیڈز کے ساتھ تعامل

8.    اساس کا غیر دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل

9.    یہ جانچنا کہ آیا دیا گیا محلول ایسے آئن پیدا کرتا ہے جو محلول میں برقی رو کے بہاؤ میں مدد دیتے ہیں؟

10.کیا ترشے صرف آبی محلول میں ہی آئن پیدا کرتے ہیں؟

11.                    ترشوں اور اساسوں کا پانی کے ساتھ تعامل

12.ترشوں یا اساسوں کی قوت (Strength) کی جانچ

13.ترشی محلول میں اینٹاسڈ (ضدِ ترشہ) گولی ملانے پر رنگ کی تبدیلی کا مشاہدہ

14. مٹی کی pH قدر معلوم کرنا

15.نمکی محلولوں کی pH قدر معلوم کرنا

16.  تبلور کے پانی (Water of Crystallization) کو دور کرنا

جولائی ترشے، اساس اور نمک 3
1.    کروی سطح پر روشنی کا انعطاف

2.     محدب عدسے کی فوکل لمبائی معلوم کرنا

3.    محدب عدسے سے بننے والی تصاویر کا مشاہدہ

4.       عدسے کی فوکل لمبائی کو متاثر کرنے والے عوامل کا مطالعہ

جولائی منحنی سطحوں سے انعطاف نور 4
1.    واضح بینائی کی کم از کم دوری معلوم کرنا

2.       زاویۂ بصارت معلوم کرنا

3.      منشور کا ضریبِ انعطاف معلوم کرنا

4.       منشور کے ذریعے روشنی کے تشتت کا مشاہدہ

5.      آبی منشور (Water Prism) بنانا

6.      فوارۂ آب کے ذریعے قوسِ قزح کا مشاہدہ

7.    روشنی کے تفرق کا مشاہدہ

اگسٹ انسانی آنکھ اور رنگین دنیا 5
1.    اوم کا قانون، اومی موصل اور غیر اومی موصل کا مطالعہ

2.     مزاحمت پر درجۂ حرارت کے اثر کا مطالعہ

3.    مزاحمت پر مادّے کی نوعیت کے اثر کا مطالعہ

4.     مزاحمت پر موصل کی لمبائی کے اثر کا مطالعہ

5.    مزاحمت پر عرضی تراش کے رقبے کے اثر کا مطالعہ

6.    سلسلہ وار جوڑ میں مزاحمتوں کی مؤثر مزاحمت معلوم کرنا

7.    متوازی جوڑ میں مزاحمتوں کی مؤثر مزاحمت معلوم کرنا

 

اکٹوبر/نومبر برق رواں 9
1.    اورسٹیڈ کے تجربے کے ذریعے یہ ظاہر کرنا کہ برقی رو بردار تار مقناطیسی میدان پیدا کرتی ہے

2.     سلاخی مقناطیس کے گرد مقناطیسی میدان کی قوت لکیروں کا مشاہدہ

3.    برقی رو بردار سیدھی تار کے سبب پیدا ہونے والے مقناطیسی میدان کا مطالعہ

4.     برقی رو بردار دائرہ نما کنڈلی کے سبب پیدا ہونے والے مقناطیسی میدان کا مطالعہ

5.    برقی رو بردار سولینائیڈ کے گرد مقناطیسی میدان کا مطالعہ

6.    بیرونی مقناطیسی میدان میں موصل پر عمل کرنے والی قوت کا مشاہدہ

7.    فاراڈے کے برقی مقناطیسی القا کے قوانین کا مطالعہ

 

نومبر برقی مقناطیسیت 10
لوہے کی اشیا میں زنگ لگنے کے لیے پانی اور ہوا کا ضروری ہونا

 

ڈسمبر فلزکاری کے اصول 11
1.    ایسٹری تشکیل (Esterification) کے تعامل کا مشاہدہ

2.     مائسیل (Micelle) کی تشکیل کا مشاہدہ

 

  کاربن اور اس کے مرکبات 12

Additional useful resources for Reference                           

1.    ایٹم کے نمونے کا مطالعہ

2.     بے نور شعلے میں بعض نمکیات کو گرم کرنے پر پیدا ہونے والے رنگوں کا مشاہدہ

3.    ایٹم کے مرکزے کے گرد مختلف توانائی کی سطحوں میں الیکٹرانوں کی ترتیب کو سمجھنا

 

اگسٹ/سپٹمبر جوہر کی ساخت 6
1.    ٹرائیڈز (Triads) کے تصور کا مطالعہ

2.     طویل دوری جدول کا مشاہدہ کرکے جدول کو مناسب معلومات کے ساتھ مکمل کرنا

3.    تیسرے دور کے عناصر سوڈیم، میگنیشیم اور ایلومینیم کی پانی کے ساتھ فعّالیت معلوم کرنا

4.     تیسرے دور کے عناصر سوڈیم، میگنیشیم اور ایلومینیم کی مخفف ہائیڈروکلورک ترشہ کے ساتھ فعّالیت معلوم کرنا

5.    تکافؤ (Valency) کے تصور اور عناصر کی ایک خصوصیت کے طور پر کیمیائی تعاملات میں اس کی اہمیت کا مطالعہ

 

سپٹمبر جدید دوری جدول 7
1.    لیوس ساختوں (Lewis Structures) کے تصور اور کیمیائی بندش میں تکافؤ الیکٹرانوں کے کردار کا مطالعہ

2.     آیونی اور ہم اشتراکی مرکبات کی حل پذیری کا مطالعہ

3.    سوڈیم کلورائیڈ اور کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ میں کلورائیڈ آئنوں کی موجودگی کی جانچ

 

اکٹوبر کیمیائی بندش 8
       

Post Comment

You May Have Missed