تعلیمی معیارات ACADEMIC STANDARDS
1.تصورات کی تفہیم 2۔ سوالات کرنا اور مفروضات قائم کرنا 3۔ تجربا ت اور حلقہ عمل کا مشاہدہ 4۔معلوماتی اکٹھا کرنے کی مہارتیں/منصوبہ سبق5۔ شکلیں اتارنا/نمونے تیار کرنا ۔6۔ توصیف، /جمالیاتی حس/اقدار 7۔ روزمرہ زندگی میں اطلاق/حیاتی تنوع
1۔جوہر کی تعریف کر سکیں گے۔
مختلف جوہری نمونوں کے بارے میں سمجھا سکیں گے۔
جوہر کے ذیلی ذرات اور ان پر پائے جانے والے چارج کو سمجھیں گے۔
روتھر فورڈ کے الفا ذرات کے انحراف کے تجربے کے ذریعے مرکزہ کے تصور کو سمجھیں گے۔
ہمجا کی تعریف اور اسکے استعمالات کو سمجھیں گے۔ 2۔ کس طرح وقت کے ساتھ جوہری نمونوں کا کی تاریخ کے بارے میں سوالات کریں گے۔ کس طرح ایک ہی عنصر کے مختلف ہمجا ہوتے ہیں اور اس کے مختلف استعمالات کے بارے میں سوالات کریں گے۔ 5۔