2-کیمیائی مساواتیںCHEMICAL EQUATIONS
تعلیمی معیارات ACADEMIC STANDARS
جماعت :دہم CLASS :10TH
مضمون : فزیکل سائنس SUBJECT :PHYSICAL SCIENCE
1-تصورات کی تفہیم:
- جوہر، عنصر،مرکبات،تعامل،تغیرات کے فہم کو سمجھیں گے۔
- مساوات لکھنے کا طریقہ، سیکھیں گے۔
- جوہر ،عنصر اور مرکبات کی درجہ بندی کریں گے۔
2-سوالات کرنا اور مفروضہ قائم کرنا:
- کیمیائی مساوات کے متعلق سوالات کریں گے۔
3-تجربات اور حلقہ عمل کے مشاہدات:
- ہائیڈروجن گیس کی تیاری ،تجربہ گاہی مشغلہ کے ذریعہ سیکھیں گے۔
4-معلومات اکٹھا کر/منصوبہ کام:
- جوہر،عناصر،مرکبات کے بارے میں معلومات اکٹھا کریں گے۔
- 1-20 جوہروں کے متعلق معلومات اکٹھا کریں گے۔
5-شکلیں اتارنا:
- مساواتیں لکھنا ،سیکھیں گے۔
- تجربہ گاہی مشغلہ کو خاکہ کے ذریعہ نامزد کریں گے۔
6-توصیف/جمالیاتی حس/اقدار:
7- روز مرہ زندگی میں اطلاق اور حیاتیاتی تنوع:
- روز مرہ زندگی میں متوازن مساواتوں کا اطلاق کریں گے۔
2-کیمیائی مساواتیں(سبق واری منصوبہ بندی)پیریڈ کی تعداد:05 |
||||
پیریڈ نمبر | مواد | حکمت عملی | تدریسی اشیاء اور وسائل | تشخیص |
1 | جوہر،عنصر،کیمیائی مرکبات،تعامل،تغیرات کا فہم | تبادلہ خیال،تجربہ گاہی مشغلہ | تختہ سیاہ،عناصر اور مرکبات کا چارٹ،صراحی،موم بتی،HCl,Zn | 1-کوئی 10 عناصر اور مرکبات کے نام لکھکر لائیں۔
2-تجربہ گاہی مشغلہ کو اپنی کاپی میں لکھیں اور شکل اتاریں۔ |
2 | کیمیائی مساواتیں، کیمیائی مساواتیں لکھنا | لکچر | تختہ سیاہ،درسی کتاب،چارٹ | 1-مساوات کسے کہتے ہیں؟
2-حسب ذیل کو مساوات کی شکل میں لکھئے۔ سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ ،ہائیڈرو کلورک ترشہ سے تعامل کرکےسوڈیم کلورائیڈ اور پانی بناتا ہے۔ |
3 | کیمیائی مساواتوں کو متوازن کرنا | لکچر | تختہ سیاہ،درسی کتاب | 1-ایک متوازن کیمیائی مساوات سے کیا مراد ہے؟
2-اپنی درسی کتاب میں موجود مساواتوں کو متوازن کیجئے۔ 3-مساواتوں کو کیوں متوازن کرنا چاہئے؟ |
4 | کیمیائی مساواتوں کو مزید معلوماتی بنانا | لکچر | تختہ سیاہ،درسی کتاب | 1-متوازن مساوات سے مزید کونسی معلومات حاصل ہوتی ہیں؟
2-دروں حراری تعامل اور بروں حراری تعامل کسے کہتے ہیں؟ |
5 | ایک متوازن کیمیائی مساوات کی تشریح | لکچر | تختہ سیاہ،درسی کتاب | ۔24 کلو گرام گرافائیٹ کو کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل کرنے کیلئے STPپر آکسیجن کی کمیت اور حجم کی مطلوبہ مقدار محسوب کیجئے۔ |