قوتتعلیمی معیارات |
||
| سلسلہ نشان | تعلیمی معیارات | تفصیلات |
| 1 | تصورات کی تفہیم |
§ قوت ،قوت کے اقسام،مس کرنے والی قوت،مس نہ کرنے والی قوت ،تجاذبی قوت،تناؤ،عضلاتی قوت،کے بارے میں جانیں گے۔ § قوت کی وجہہ سے کسی بھی شئے کی جسامت، قوت اور سمت میں تبدیلی لائے جا سکتی ہے۔ § دباؤ اور تماسی رقبہ کے لحا ظ سے قوت کے اثرات میں تبدیلی کی وضاحت کریں گے۔ § مس کرنے والی اور مس نہ کرنے والی قوتوں کی درجہ بندی کریں گے۔ § حاصلہ قوت،متحرک جسم کی سمت میں حاصلہ قوت کے اثرات کو فہم کے ساتھ سمجھیں گے۔
|
| 2 | سوالات کرنا اور مفروضات قائم کرنا |
§ طلباء قوت کے بارے میں سوالات کریں گے۔ § تبادلہ خیال کے ذریعہ قوت کے اقسام کے بارے میں جانیں گے۔ § مقناطیسی میدان کے بارے میں مفروضات قائم کریں گے۔ § طلباء قوت کا وجود نہ ہو تو رونما ہونے والے اثرات سے متعلق مفروضات قائم کریں گے۔ |
| 3 | تجربات اور حلقہ عمل کا مشاہدات |
§ تجربات کے ذریعہ مقناطیسی میدان،برقی سکونی قوت،تناؤ وغیرہ کو سمجھیں گے۔ § مقناطیسی میدان،مقناطیسی خطوط اور مقناطیسی قوتوں کو مشغلہ کے ذریعہ انجام دیں گے ۔ § مشغلات کے ذریعہ تجاذبی قوت کی جانچ کریں گے۔ |
| 4 | معلومات اکٹھا کرنے کی مہارتیں/منصوبہ کام |
§ مختلف اقسام کے قوتوں جیسے مقناطیسی قوت اور برقی سکانی قوت سے متعلق معلومات اکٹھا کریں گے۔ § تجاذبی قوت، زمیں کے علاوہ اور کہاں پر ہوتی ہے، تحقیق کریں گے۔ |
| 5 | شکلیں اتارنا/نمونے تیار کرنا |
§ تجربہ گاہی مشاغل کو خاکوں کے ذریعہ بتائیں گے۔ § FBD شکل اتاریں گے۔ |
| 6 | توصیف/جمالیاتی حس/اقدار | § روز مرہ زندگی میں قوتوں کے اقسام اور اس کے اثرات کی سر ہانا کریں گے۔ |
| 7 | روز مرہ زندگی میں اطلاق/حیاتی تنوع |
§ معاشرے میں رگڑ کے فائیدے اور نقصانات سے آگاہی پیدا کریں گے۔ § روز مرہ زندگی میں قوت اور اس کے اقسام کا اطلاق کریں گے۔ |
قوت سبق واری منصوبہ بندی
FA 3 QUESTION PAPER ,FRICTION SUMMARY ,SYNTHETIC FIBERS AND PLASTIC ,COAL AND PETROLIUM ,COMBUSTION,FUEL AND FLAME,LAB 8th ACTIVITIES 12,LAB 8th ACTIVITIES 345 ,ELECTRIC CONDUCTIVITY IN LIQUIDS, SOME NATURAL PHENOMENUA
| قوت
سبق واری منصوبہ بندی جملہ پیریڈس کی تعداد:09 |
||||
| پیریڈ نمبر | مواد | حکمت عملی | تدریسی اشیاء اور وسائل | تشخیص |
| 1 | قوت کیا ہے
کھیچنے اور ڈھکیلنے عمل کی شناخت |
تبادلہ خیال،مشاغل | درسی کتاب،تختہ سیاہ | 1. قوت کسے کہتے ہیں؟
2. قوت کے کتنے اقسام ہیں اور وہ کونسے ہیں؟ |
| 2 | قوت کے اقسام
مس کرنے والی اور فاصلاتی قوت کا فہم |
تجزیاتی طریقہ | چارٹ، | 1. تماسی اور میدانی(فاصلاتی ) قوت کی مثالیں دیجئے
2. قوت تجاذب سے کیا مراد ہے؟ |
| 3 | مقناطیسی،تجاذبی اور برقی سکونی قوت کا فہم | مشاغل | مقناطیس،برادہ،غبارہ،کاغذکے ٹکڑے | 1. مناسب مثال کے ذریعہ قوت جاذبہ کی تشریح کیجئے
2. مقناطیس کے خصوصیات لکھئے 3. برقی سکونی قوت کسے کہتے ہیں۔ |
| 4 | مقناطیسی میدان کا تصور،عضلاتی قوت،رگڑ کی قوت
مختلف سطوں پر گیند کی حرکت کا مشاہدہ |
مشغلہ،تبادلہ خیال | برادہ،مقناطیس،گیند،ٹرے،برف کا ٹکڑا،سکّہ،ربر | 1. کاموں کی فہرست بنائے جہاں پر عضلاتی قوت استعمال ہوتا ہے۔
2. رگڑ کسے کہتے ہیں 3. فرض کیجئے کہ اگر زمین پر رگڑ نہ ہوتی تو کیا ہوگا؟ |
| 5 | عمودی قوت،تناؤ | تجربہ گاہی مشغلہ | کتاب ،میز، کمانی دار ترازو،اوزان | 1. عمودی قوت کسے کہتے ہیں
2. تناؤ سے کیا مراد ہے، 3. ڈوری کے تناؤ کو معلام کر نے کے لئے تجربہ گاہی مشغلہ کاپی میں لکھئے۔ |
| 6 | حاصلہ قوت،میز پر حاصلہ قوت کے اثرات(قوت جذبہ+عمودی قوت) | مشاغل | میز | حاصلہ قوت Fnet کا ضابطہ لکھئے، |
| 7 | ہاتھ کی انگلیوں پر پھیلائے ہوئے ابر بینڈ کے اثرات
آزاد اجسام کی حاصلہ قوت کو محسوب کرنے کا طریقہ |
مشاغل | ربر،یو ٹیوب | 1. FBD کو خاکہ کی مدد سے بتائیے
2. تماسی اور فاصلاتی قوت کے درمیان آپ کس طرح فرق کر سکتے ہیں |
| 8 | جسم کی حالت حرکت اور سمت میں تبدیلی پر قوت کے اثرات
قوت کے دیگر اثرات |
مشاغل | 1. قوت کی وجہ سے کانسی تبدیلیاں واقع ہو سکتی ہیں۔ | |
| 9 | دباؤ
تماسی رقبہ کے لحاظ سے قوت کے اثرات میں تبدیلی قوت کے اثرات کی شناخت |
پن | 2. کاٹنے والے اوزار ہمیشہ تیز دھار والے کیوں ہوتے ہیں
3. روز مرہ زندگی میں رگڑ کے استعمالات لکھئے 4. دباؤ کسے کہتے ہیں |
|